17 ربیع الاول : روزِ پُر نور ولادت باسعادت امام الانبیاء حبیب کبریاء، فخرِ موجودات، باعث تخلیق کائنات ، سید المرسلین رحمت للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صادقِ آلِ محمد امام جعفر صادق علیہ السلام تمام عالمِ انسانیت کو بہت بہت مبارک ہو۔
محبوب ترین چیز اللہ کے نزدیک وہ کام ھے جس کا سلسلہ جاری ھو اگرچہ وہ چھوٹا ھی کیوں نہ ھو۔
بحوالہ: اصول کافی ( حضرت امام باقر علیہ السلام)
ولادت حضرتِ امام باقر علیہ السّلام کے موقع پر ہم امام زمانہ عجہ ، رہبر معظم اور تمام عالم اسلام کی خدمت میں ہدیہ تبریک پیش کرتے ہیں۔