محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 29، 2023 انسان کی اعلیٰ ظرفی کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ عداوت و مخالفت میں بھی اپنے میعار پرسمجھوتا نہیں کرتا۔
انسان کی اعلیٰ ظرفی کا سب سے خوبصورت پہلو یہ ہے کہ عداوت و مخالفت میں بھی اپنے میعار پرسمجھوتا نہیں کرتا۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 25، 2023 دیکھو یہ میرے خواب تھے، دیکھو یہ میرے زخم ہیں میں نے تو سب حسابِ جاں بر سر عام رکھ دیا احمدفراز
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 24، 2023 چہرے پہ سائے میں بھی خراشیں دکھائی دیں آئینہء حیات پہ اتنی نظر نہ ہو اختر عثمان
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 22، 2023 اردو محفل اور محفلین کیلیے آج کا دن بہت خاص ہے۔ آج استادِ محترم الف عین کی سالگرہ ہے۔ سالگرہ مبارک ہو استادِ محترم دعا ہے کہ اللہ آپ کو برکت و عافیت والی لمبی عمر عطا کرے۔آمین۔
اردو محفل اور محفلین کیلیے آج کا دن بہت خاص ہے۔ آج استادِ محترم الف عین کی سالگرہ ہے۔ سالگرہ مبارک ہو استادِ محترم دعا ہے کہ اللہ آپ کو برکت و عافیت والی لمبی عمر عطا کرے۔آمین۔
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 21، 2023 زندگی اے زندگی ڈھونڈیں گے تجھ کو کس طرح کو بہ کو تو اس طرح پیہم جو بکھرائی گئی نمرہ شکیل
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 19، 2023 نہ تیرا ہجر گوارہ , نہ گوارہ یہ کہ تو کسی اور کی نسبت سے پکارا جائے
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 15، 2023 لو ، شام گئی، رات ہے ، کابوس ہے ، میں ہوں میں صبح کا بھولا ہوں تو گھر کیوں نہیں جاتا اختر عثمان
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 13، 2023 میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشا نہ بنے تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلا کچھ بھی نہیں اختر شمار
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 8، 2023 جانے کیوں تم کو عزیز اس قدر آخر ہیں ظہیرؔ ٹوٹے پھوٹے سے ، یہ مجبور سے ، ناکام سے لوگ ظہیرؔاحمد ظہیر
محمد عدنان اکبری نقیبی جنوری 5، 2023 عشق کرتے تھے فقط پاس وفا رکھنے کو لوگ سچ مچ کے وفادار ہوا کرتے تھے سلیم کوثر
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 30، 2022 زندگی ایسی کہانی ہے جو سمٹے تو ظہیرؔ ایک کتبے پہ دو لفظوں میں خلاصہ نکلے ظہیرؔ احمد ظہیر
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 29، 2022 جُدائی کب رہی مُمکن، کسی حالت کوئی صُورت مجھے، محفل ہو تنہائی، تِرا غم ڈھونڈ لیتا ہے شفیق خلش
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 24، 2022 بن تِرے کائنات کا منظر اک دسمبر کی شام ہو جیسے درد ٹھہرا ہے آ کے یوں دل میں عمر بھر کا قیام ہو جیسے محسن نقوی
بن تِرے کائنات کا منظر اک دسمبر کی شام ہو جیسے درد ٹھہرا ہے آ کے یوں دل میں عمر بھر کا قیام ہو جیسے محسن نقوی
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 20، 2022 نصیحت دل نشیں رکھتا ہوں اُن خاموش آنکھوں کی مگر بندہ بشر ہوں,رفتہ رفتہ بھول جاتا ہوں ظفر اقبال
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 14، 2022 خود کو ترتیب دیا آخرِ کار از سرِ نو زندگی میں ترا انکار، بہت کام آیا ظفر اقبال
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 12، 2022 مُجھ کو ہرگز نہیں ملبوسِ دریدہ کا خیال شرم آتی ہے فقط زخم کی عُریانی سے عارف امام
محمد عدنان اکبری نقیبی دسمبر 9، 2022 نکلے ہیں رنگ خاک سے جتنے بہار میں ملنے ہیں پھر سے خاک میں فطرت یہی تو ہے ظہیر احمد ظہیر
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 29، 2022 اے قیس جنوں پیشہ، انشاء کو کبھی دیکھا وحشی ہو تو ایسا ہو، رسوا ہو تو ایسا ہو ابنِ انشا
محمد عدنان اکبری نقیبی نومبر 25، 2022 کر ان کا ادب، رکھ انہیں سینے سے لگا کر یہ درد ، یہ تنہائیاں ، مہمان ہیں محسن