اردو محفل فورم

جا ن
جا ن
:( :(
اللہ کریم رحم فرمائیں اور جلد از جلد صحت یاب فرمائیں! آمین۔
جاسم محمد
جاسم محمد
ماہر کیمیا آپ تو خود کیمیا گر ہیں۔ یہ کیا ہوا؟ ہم دعا گو ہیں۔
محمد خلیل الرحمٰن
محمد خلیل الرحمٰن
اللہ اپنے رحم کا معاملہ فرمائیں۔ اپنا خیال رکھیے
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ارے بھیا کیوں دل دھلا رہے ہیں۔
آپ پریشان مت ہوں۔ بخار کی دوا لیجیے ۔
ان شاء اللہ آپ بہت جلد صحت یاب ہو جائیں گے۔
اللہ کریم آپ پر خصوصی مہربانی فرمائیں۔ آمین
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
اللہ آپ کو جلد از جلد صحتیاب کرے اور ہر مشکل اور پریشانی سے دور رکھے ۔ ان شاء اللہ یہ معمولی سا ،کوئی عام سا وائرس ہے اور آپ جلد ٹھیک ہوجائیں گے ۔
سید عاطف علی
سید عاطف علی
اللہ حفاظت رکھے۔ آمین ۔
آغاز کے دنوں میں بڑی بیٹی کو کچھ علامات ہوئی تھیں ۔ لیکن ہفتے بھر میں الحمد للہ بالکل ٹھیک ہوگئیں ۔ انشاءاللہ ٹھیک ہو جائیں گے۔
عرفان سعید
عرفان سعید
تمام احباب کی نیک خواہشات اور دعاؤں کا بہت شکریہ!
خدا کرے کہ موسمی بخار ہو اور جلد دور ہو جائے۔ کورونا کی وبا نے جو خوف پھیلایا ہے اس نے شدید تذبذب کی کیفیت پیدا کر دی ہے۔
لاريب اخلاص
لاريب اخلاص
آپ وبا سے مت گھبرائیں اللہ پہ توکل رکھیں ان شاءاللہ آپ ٹھیک ہوجائیں گے ان شاءاللہ!
محمد وارث
محمد وارث
اللہ کرم کرے۔
زیک
زیک
گیٹ ویل سون۔

کرونا ٹیسٹ فوراً کروائیں
عرفان سعید
عرفان سعید
کورونا ٹیسٹ کے بارے میں فن لینڈ کے ہیلتھ سسٹم کا رویہ مضحکہ خیز ہے۔ جب تک سانس لینے میں دقت نہ ہوئی یہاں ٹیسٹ ہونے والا نہیں۔
اگر بخار دو تین دن نہ اترا تو کمپنی کے ایک پرائیویٹ ہسپتال سے معاہدے کے تحت ٹیسٹ ہو سکتا ہے۔ تب تک احتیاط جاری ہے۔
Top