اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
مبارک ہو جناب آپ کو بیس تاریخ ہی کو مل گئی یعنی پورے دس گیارہ دن پہلے :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ آپ کا حسنِ ظن ہے۔ ورنہ کمپنی اتنی اچھی نہیں۔ :p
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
بھائی ہم تو یکم کے بعد بہار کی آمد کے منتظر ہوتے ہیں ۔آپ کا باغباں تو بڑا نیک آدمی ہے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی یہ یکم کے بعد بہار کی آمد کا انتظار ہی ختم ہوا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہمیں تو 20 جون کو مل گئی تھی بس اب بونس کا انتظار ہے
زیک
زیک
اتنی لیٹ تو ٹھیک نہیں
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جی، ذرا فنانشل سائیکل ڈسٹرب ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
جولائی میں تقریبا کمپنیز میں یہی صورتحال ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ہمارے بونس بھی فنانشل سائیکل کی وجہ سے لیٹ ہوا ہے۔
Top