اردو محفل فورم

محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
محفلین کی عید جاری و ساری ہے۔شاید اس لیے ویرانی ہے۔
فرقان احمد
فرقان احمد
یہ سال محفلین پر کافی بھاری پڑا ہے۔ پچھلے سال رونق میلہ زیادہ تھا۔ اس بات سے قطع نظر، کہ انتظامیہ کی جانب سے معطلی کا عمل درست ہے یا غلط، یہ بات طے شدہ ہے کہ جب معطلیوں کی کثرت ہو جائے تو اعتبار، یقین اور محفل کی رونق اٹھ جاتی ہے۔
ہادیہ
ہادیہ
متفق فرقان صاحب:(
squarened
squarened
یہ عباس اعوان کس وجہ سے؟
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
وجہ تو انتظامیہ ہی جانتی ہے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
یہ تو مجھے آپ کے تبصرہ سے معلوم ہوا کہ وہ معطل ہین۔ میرا سٹیٹس محفل کی سوئی ہوئی کیفیت کے سبب تھا۔
squarened
squarened
میں نے بھی ان کی ایک پوسٹ پر ان کے نام کے ساتھ معطل دیکھا تو معلوم ہوا ورنہ فورم پر ڈھونڈنے سے بھی کوئی وجہ نہ مل سکی۔ ایسے میں سوئی ہوئی کیفیت نہ ہو تو ہلا گلا ہوگا؟
Top