اردو محفل فورم

arifkarim
arifkarim
کاکا پانچ سال کا ہو گیا؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
شادی کو پانچ سال مکمل ہوئے. :)
محمد وارث
محمد وارث
یہ تو حالت بیچارے شوہروں، قید بامشقت پر بھی الحمد للہ کہنا لازم ہے! بہرحال مبارک ہو، ایک دو ماہ کے بعد میرے بھی سترہ سال ہو رہے ہیں، "الحمدللہ"۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
الحمد للہ سلامتی سے گزر جانے پر کہا ہے. :D
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
2 سال ، ایک ماہ اور 24 دن الحمد للہ :)
اے خان
اے خان
مبارک ہو!
اللہ ہمیشہ خوش رکھے آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
ماشاءاللہ تابش بھائی ،اللہ کریم مستقبل میں بھی آپ کی زندگی میں امان،سلامتی رکھیں۔آمین
ہادیہ
ہادیہ
اتنی گرمی میں شادی کروائی تھی آپ نے؟ :ڈی
ربیع م
ربیع م
مطلب ہم سینئر ہوئے!
Top