اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
واقعی۔ مستقل قیام گاہ میں جانے سے پہلے چار لوگ ہی عارضی پڑاؤ تک چھوڑنے بھی جاتے ہیں۔
محمد وارث
محمد وارث
جی آ، چار سے تو ہمیں بھی بہت محبت ہے یہ علیحدہ بات کہ ابھی صرف ایک ہی پر ٹکے ہوئے ہیں :)
Top