اردو محفل فورم

عائشہ صدیقہ
عائشہ صدیقہ
اہل زر اہل دل نہیں ہوتے،
کالے چہروں پر تل نہیں ہوتے
فلک شیر
فلک شیر
فوراً ایک سیلفی بنا کر مجھے بھجیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ میں خود تسلی دے سکوں
ہادیہ
ہادیہ
ثبوت دیا جائے احمد صاحب۔۔ چٹے سفید لوگ سیاہ ہوجاتے اتنی گرمی میں ۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
چوہدری صاحب! پکے رنگ کی بات ہی الگ ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
عائشہ! اب جب بات اہلِ زر اور اہلِ دل والی ہی ہو گئی ہے تو کہیں نہ کہیں سے ایک آدھ تل کا بندوبست کر ہی لیں گے۔ کالے چہروں پر سفید تل اچھا لگے گا میرا خیال ہے۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
@فلک بھائی! اُسی وقت کہا ہوتا تو بھیج بھی دیتے اور ثابت بھی ہو جاتا۔ اب تک تو ہم کافی ریلیکس ہو گئے ہیں۔ :) :) :)
ہادیہ
ہادیہ
تل تو ہوتے ہی کالے ہیں۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
@ہادیہ، آپ فلک بھائی کو دیا گیا جواب پڑھیے۔ ہم چٹے نہیں ہیں۔ چٹے کا لفظ کبھی ہمارے لئے استعمال ہوا بھی تو 'ان پڑھ' کے ساتھ استعمال ہوگا۔ :) :) :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
روغنی تل سفید ہوتے ہیں.
محمداحمد
محمداحمد
@ہادیہ، آپ نے کبھی تل کے لڈو نہیں کھائے۔ تل سفید ہی ہوتے ہیں۔ :) :) :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
یہاں لاہور کا بھی یہی حال ہے ۔ گوجرانوالہ سے صبح 6 بجے گھر سے نکل کے 11بجے آفس پہنچے ہیں ۔ :(
محمداحمد
محمداحمد
ڈاکٹر صاحب! سو سیڈ :( ویسے کتنی دیر کا سفر ہے؟
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
زیادہ سے زیادہ گھر سے آفس تک 2 سے اڑھائی گھنٹے کا ۔ پھر رائیونڈ روڈ پہ او لیول کے پیپر ہو رہے ہیں تو لگتا ہے جیسے سارا لاہور ہی او لیول کر رہا ہے :پ اتنا رش ۔
ہادیہ
ہادیہ
احمد صاحب موتی چور کے بھی کھائے ہیں:ڈی۔
مگر میں سمجھی صرف چہرے پر جو تل ہوتے ہیں ان کی بات ہورہی ہے وہ تو کالے ہی ہوتے ہیں نا:ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہادیہ! ویسے موتی چور کہ لڈو کھانے کی بات استعاراً بھی استعمال ہوتی ہے۔ بات تو اُنہی تلوں کی ہو رہی تھی لیکن جب پتہ چلا کہ "ان تلوں میں تیل نہیں ہے" تو دوسرے تلوں کی بات شروع کر دی۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
@ڈاکٹر صاحب! پھر تو واقعی بہت وقت لگ گیا۔ اللہ تعالیٰ آپ کے لئے اور باقی سب پاکستانیوں کے لئے آسانیاں فراہم فرمائے۔ آمین۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
ربیع م
ربیع م
مطلب ڈاکٹرعامر شہزاد صاحب تسی ہر ہفتے ساڈے گھر تو 200 میٹر دے فاصلے تو لنگھ جاندے او!
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
سر جی کیہڑا گوجرانوالہ اے جیہڑا بہاولپور دے کولوں ہو کے جائی دا اے ؟؟ :پ بدر الفاتح
ربیع م
ربیع م
بہاولپور تے سال بعد گیڑا لگدا میں تواڈے راہ وچ ہی ہوندا واں
Top