اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آپ کا تو پھر کراچی میں یہ حال ہے۔ میرا تو آج اسلام آباد میں بھی ایسا ہی حال ہوا ہے۔ آدھا گھنٹہ چلچلاتی دھوپ میں سٹاپ پر کھڑے رہنے کے بعد واپس گھر جانے کا سوچ ہی رہا تھا کہ گاڑی آ گئی۔
محمداحمد
محمداحمد
اچھا۔۔۔! یعنی وہاں بھی یہی حال ہے۔ :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اسلام آباد کی دھوپ میں تپش بہت زیادہ ہوتی ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
ہم تو سمجھتے ہیں کہ اسلام آبادی ٹھنڈ پروگرام میں رہتے ہیں۔ :) :) :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
اسلام آباد کا موسم شدید ہے۔ سردیوں میں نقطۂ انجماد کے قریب پہنچ جاتا ہے۔ اور گرمیوں میں 44 45 ڈگری تک جاتا ہے۔
محمداحمد
محمداحمد
یعنی خاکم بدہن یہ شہر اسلامک شدت پسند ہے۔ :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
یہ تو اور اچھی بات ہو گئی ہے۔ پکا رنگ کبھی نا اترنے والا
Top