اردو محفل فورم

با ادب
با ادب
یونیورسٹیوں میں اسلحہ جو بھی لے کر آتے ہیں انھیں روکنے کی ذمہ داری کس کی ہے؟ ؟ مومنین کی یا پولیس کی؟ تو پولیس کہاں مری تھی جب شہر کے بیچ سے لوگ اسلحہ گزار کے یونی لے آئے؟
arifkarim
arifkarim
زیک 56 مسلمان ممالک ملکر ایک سوئی تک ایجاد نہیں کر سکتے لیکن باتیں کرتے ہیں گستاخی کے جواب میں بمباری کرنے کی
آصف اثر
آصف اثر
فرانس میں لاکھوں مسلمانوں کے لیے مسجد بنانے پر پابندی ہے۔ لہذا یورپ سے مسلمانوں کا نکالا جانا تعجب خیز نہ ہوگا۔
زیک
زیک
افسوس کہ تاریخ پڑھنے کا پاکستان میں رواج نہیں ہے۔ کوئی یونیورسٹیوں میں تشدد کی بات بغیر کسی تاریخی علم کے کرتا ہے تو کسی کو بیس سال قبل تک مسلمانوں میں تشدد ناپید لگتا ہے
با ادب
با ادب
۵۶ مسلمان ممالک سوئی ایجاد نہیں کر سکے لیکن سوئی کا استعمال بخوبی جانتے ہیں جسے لگانے کی ضرورت پیش آئی خاطر جمع رکھیئے گا لگا کہ دم لیں گے
با ادب
با ادب
اور رہی بات مغرب سے مسلمانوں کو نکالنے کی تو. ۔ ۔ ۔۔ ہاہاہاہاہاہا. مجھے انتظار رہے گا۔
arifkarim
arifkarim
فرانس میں پھر مساجد ہیں، سعودی عرب میں تو کوئی چرچ ہی نہیں ہے ماشاءاللہ
آصف اثر
آصف اثر
آپ کی لکھی جانے والی تاریخ کا ہم مشاہدہ کررہے ہیں۔
با ادب
با ادب
اور نکالتے ہیں تو سو بسم اللہ
زیک
زیک
فرانس میں ہزاروں مسجدیں ہیں
آصف اثر
آصف اثر
سعودی عرب میں بادشاہت ہے شریعت نہیں۔ اس لیے ایسا ہونا انہونی نہیں! عارف
زیک
زیک
ماشاء اللہ یہی عین اسلام ہے
arifkarim
arifkarim
میرا اور زیک کا سیاسی طور پر نظریاتی اختلاف ہے پر ہم بہرحال غیر مذہبی سیکولر جمہوری ملک میں رہنا زیادہ پسند کریں گے بنسبت ہندو "سیکولر" انڈیا یا مسلمان "جمہوریت" پاکستان۔ جسکو سمجھنا ہے سمجھے۔
arifkarim
arifkarim
بادشاہت تو ناروے، برطانیہ وغیرہ میں بھی ہے، پر ہزاروں مساجد ہیں
با ادب
با ادب
سعودی عرب میں الحمدللہ چرچ نہیں جیسے کہ ویٹیکن سٹی میں مسجد نہیں
آصف اثر
آصف اثر
مسلمانوں کی بڑھتی تعداد کو فرانس میں خطرے کی گھنٹی قرار دیا جاچکا ہے۔اسکولوں کالجوں میں برقعے پر پابندی جہالت اور شرپسندی کی بدترین مثال ہے اورمسلمان بچیوں کو لڑکوں کے ساتھ ایک ساتھ پیراکی پر مجبور کرنا مسلمانوں کی سب سے بڑی توہین ہے۔
با ادب
با ادب
اور جب اصل موضوع پہ منہ بند ہوجاتے ہیں تو خوا مخواہ کے کیڑے نکالنا یاد آجاتا ہے. یہ ازل سے وطیرہ رہا ہے نقادوں اور مخالفین کا
زیک
زیک
نہانے؟
arifkarim
arifkarim
جیسے سعودیہ میں غیر مسلمین پر طرح طرح کی پابندیاں ہیں ویسے ہی سیکولر فرانس میں مذہبیوں پر پابندیاں ہیں۔ جیسا دیس ویسا بھیس لیکن لگتا ہے مومنین کو اپنا دوغلہ پن نظر نہیں آتا
با ادب
با ادب
پابندی اور بات ہے جبکہ ظلم و بربریت اور ناروا سلوک اور. خیر اصل موضوع ختم ہو چکا ہے اسلام کو آپ جتنا مرضی برا کہتےرہیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں. مسلمانوں کو بھی کہتے رہیں سانوں کی
Top