اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
پی ٹی آئی کی حکومت اتنی نااہل ہے کہ یونیورسٹی کو ایک وی سی تک فراہم نہیں کرسکتی اور arifkarim pti کی تعریفیں کرتا جارہا ہے.
اے خان
اے خان
پی ٹی آئی کی حکومت اتنی نااہل ہے کہ یونیورسٹی کو ایک وی سی تک فراہم نہیں کرسکتی اور arifkarim pti کی تعریفیں کرتا جارہا ہے.
arifkarim
arifkarim
اے خان جو کام اچھے کریگی اسپر تعریف ہوگی جیسے اس کیس میں سیاسی مداخلت کرنے والوں کے باوجود ملزمان تک انصاف کی رسائی ممکن بنائی گئی۔ باقی جو پولیس کا عملہ آن ڈیوٹی تماشہ دیکھتا رہا اسکے خلاف انٹرنلی کاروائی ہونی چاہیے اور متعلقہ افسران کو معطل
arifkarim
arifkarim
اے خان نیز اس کیس میں جو یونیورسٹی کا عملہ شامل ہے اسکے خلاف بھی کاروائی ہو۔ اگر حکومت نہیں کرتی تو نااہل ہے
با ادب
با ادب
مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ جو لوگ قانون کی باتیں کرتے ہیں وہ اپنے جذبات کو تب تک قابو کیوں نہیں کر لیتے جب تک قانون اس بات کو ثابت نہ کر دے کہ مشال پہ الزام۔گا تھا یا وہ واقعی گستاخی کے گناہ کا مرتکب ہوا
با ادب
با ادب
اللہ اللہ کا شکر ہے کہ۔محفل پہ مومنین موجود ہیں لیکن مقام افسوس یہ ہے کہ ملحدین بھی موجود ہیں اور گستاخوں کے طرف دار بھی.
با ادب
با ادب
گستاخی قتل۔کے خوف سے اگر ختم نہیں ہوتی تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ مسلمان ہاتھ پہ ہاتھ دھر کے بیٹھے تماشا کرتے رہیں اور ان کے سامنے ان۔کے نبی کی شان میں گستاخی ہوتی رہے.
اے خان
اے خان
قانون کے مطابق وہ بے گناہ تھا. . لیکن بہت سے سٹوڈنٹ اب بھی کہہ رہے ہیں کہ وہ گستاخ تھا.
با ادب
با ادب
ابھی یہ چند قتل کے واقعات ہیں لیکن اگر گستاخی جاری رہتی ہے تو جنگ عظیم سوم بھی چھڑ سکتی ہے اور چھپن مسلم ممالک اس جنگ کے لئیے اتفاق بھی کر سکتے ہیں تمام تر نا اتفاقیوں کے باوجود انشاء اللہ
با ادب
با ادب
جہاں تک بات ہے مشال کے بہیمانہ قتل کی تع اس پوری گفتگو کے دوران تمام حضرات مسلسل بیان کرتے رہے ہیں کہ قانون کو ہاتھ میں نہیں لینا چاہیئے تھے لیکن یہ بات چند افراد کے کان پہ اثر تک نہیں کر رہی وہ اپنا ہی راگ الاپے جا رہے ہیں.
با ادب
با ادب
اور بجائے اس کے کہ تنقید کمزور قانونی نظام پر ہو لوگوں نے اسلام پہ تنقید کو اپنا محبوب مشغلہ بنا لیا ہے. اگر ملک کا قانونی نظام درست ہوتا تو یونیورسٹیوں میں دہریے نہ پل رہے ہوتےطلبہ اسلحہ لے کے نہ گھوم رہے ہوتے پولیس مشال کے قتل کا تماشہ نہ دیکھ رہی ہوتی
زیک
زیک
لڑیں جنگ عظیم ہم بھی دیکھیں گے
زیک
زیک
کیا یونیورسٹیوں میں دہریے اسلحہ لاتے ہیں؟ جمیعت کا نام سنا ہے کبھی؟
با ادب
با ادب
یہاں مسئلہ اسلام کا نہیں ملک کے دفاعی نظام کی کمزوری کا ہے. اس ملک میں کسی کو بھی انصاف کی توقع نہیں لوگوں نے ذہنی طور پہ اس حقیقت کو تسلیم۔کر لیا ہے کہ پولہس کچھ نہیں کرے گی جو کرنا ہے خود کرنا ہے.
آصف اثر
آصف اثر
سرورق پر ”ملا فوبیا“ پڑھیے خاص آپ جیسے ”علم برداروں“ کے لیے ہے!@زیک
آصف اثر
آصف اثر
یہاں کی جنگ عظیم آپ لڑتو رہے ہیں۔
اے خان
اے خان
عمران نامی لڑکے کا تعلق جماعت اسلامی سے تھا. جماعت اسلامی کے کارکن بہت کم تعداد میں ہیں یونیورسٹی میں. اسلحہ تو ہر کوئی لاتا ہے. مشال کے پاس بھی پستول ہوا کرتی تھی. زیک
آصف اثر
آصف اثر
وہ کھلونا پستول تھی!
با ادب
با ادب
محترم زیک دیکھنے کے لئیے جنگ کا انتظار کرنے کی کیا ضرورت ہے تشریف لائیے اور مشال کے قاتلوں کو قرار واقعی سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کریں. خالی باتیں کرنے سے کیا ہو تا ہے اور جب مشال قتل ہوا تو بھی آپ دیکھتے ہی رہ گئے
arifkarim
arifkarim
مغرب و مشرق میں گستاخیاں ہو تی رہیں گی، اسلام کے نام پر گردنیں کٹتی رہیں گی، بالآخر مغرب سے مسلمانوں کو نکالا جائے گا اور مومنین کی عید ہو گی
Top