محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 28، 2017 عمر بھر دیکھا کریں گے آئینہ میں اپنے لب×××× چومنے کو مل گیا گر آستانِ مصطفیٰؐ
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 27، 2017 نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا، بزمِ رِنداں میں ساغر کھنکنے لگے× میکدے پربرسنے لگیں مستیاں، جب گھٹا گھِر کے چھائی مزا آ گیا
نشہ شیشے میں انگڑائی لینے لگا، بزمِ رِنداں میں ساغر کھنکنے لگے× میکدے پربرسنے لگیں مستیاں، جب گھٹا گھِر کے چھائی مزا آ گیا
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 27، 2017 تابش بھائی نے 9000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کیا۔ آپ محفل کی رونقوں میں اضافے کرتے رہیں گے۔اللہ کریم آپ پر خاص لطف و کرم برساتے رہیں۔آمین
تابش بھائی نے 9000 مراسلوں کا سنگ میل عبور کیا۔ آپ محفل کی رونقوں میں اضافے کرتے رہیں گے۔اللہ کریم آپ پر خاص لطف و کرم برساتے رہیں۔آمین
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 26، 2017 ہم بھی اہلِ کرم ہیں اہلِ کرم××××بھیک منگوائی ہے ضرورت نے۔۔راحیل فاروق
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 26، 2017 اپنی نظریں جھکا کے دکھلا دو × لوگ قائل نہیں عقیدت کے ۔کاشف اسرار احمد
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 26، 2017 یقین آ جائے جو مجھ کو وصالِ یار کا عاطف ۔۔۔۔۔۔ سیہ روزن سے پہلے کا ستارہ بن کے پھیلوں گا۔عاطف ملک
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 25، 2017 بس یہی دوڑ ہے اس دور کے انسانوںکی۔۔۔۔تیری دیوار سے اونچی میرے دیوار رہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 24، 2017 اک بھید ہے حقیقتِ معراجِ مصطفی ﷺ ............اسرارِ لامکاں کی کسی کو خبر کہاں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 24، 2017 وہ بشر صورت کون ہے یہ مقام سدرہ سے پوچھے۔۔۔۔۔۔جہاں جبریل نہ جاسکے یہ بشر وہاں سے گزر گے۔ﷺ
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 24، 2017 آدھی ادھوری باتیں دل پر بوجھ ہوتی ہیں۔۔۔۔کسی سے کہہ دیا کرو ،کسی کی سن لیا کرو۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 23، 2017 ننگا پڑا تھا دودھ اسے بھی چھپا دیا کمبخت یہ ملائی قدامت پرست ہے۔نوشین فاطمہ عبدالحق
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 22، 2017 وہ بشر صورت کون ہے یہ مقام سدرہ سے پوچھے۔۔۔۔۔۔جہاں جبریل نہ جاسکے یہ بشر وہاں سے گزر گے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 22، 2017 وابستہ کریں کس سے ہم اپنی امیدیں۔۔۔۔اس دور میں ہر شخص وفا بھول گیا ہے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 21، 2017 چاند بھی میری طرح حسن شناسا نکلا۔۔۔۔اس کی دیوار پہ حیراں کھڑا ہے کب سے۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 21، 2017 یہ رشتہ خلوص ہے ٹوٹے گا کس طرح۔۔۔۔روحوں کو چھوسکے ہیں بھلا کب فنا کے ہاتھ۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 20، 2017 پانامہ میچ میں میاں محمد نواز شریف 2 کے مقابلے میں 3 جج جیت گئے ہیں۔
محمد عدنان اکبری نقیبی اپریل 20، 2017 غربت نے میرے بچوں کو تہذیب سکھادی۔۔۔۔سہمے ہوئے رہتے ہیں شرارت نہیں کرتے۔