اردو محفل فورم

ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
آپ ٹیچنگ کرتی ہیں ؟؟ اگر میں غلطی پہ نہیں تو ؟
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جی شروعات تو ٹیچنگ سے ہی کی تھی لیکن اب پچھلے کچھ عرصے سے کمرہ جماعت کی شکل صرف اس وقت دیکھتے ہیں جب کوئی observation کرنی ہو۔ یا کسی نئی معلمہ کو ٹرینڈ کرنا ہو تو کبھی کبھار لیکچر دے دیتے ہیں۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
مجھے اپنے پرائمری سکول کا ایک ٹیچر یا د آگیا ۔ ماسٹر احسان نام تھا ۔ گاوں میں تھے ۔ ٹاٹ والا سکول تھا ۔ طلباء سے لسی منگوانا تو ایک روٹین کا کام تھا اس کا لیکن جن بچوں کو سبق نہیں آتا تھا وہ انہیں کان پکڑوا دیتا تھا ۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
اور جان خلاصی تب ہوتی جب وہ طلباء گھر سے لائے ایک ایک روپیہ اکٹھا کر کے دوپہر میں اسے پکوڑے کھلاتے ۔ تو ٹیچنگ اور پکوڑوں کا مری زندگی سے کافی گہرا تعلق ہے :پ
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا!! بچپن کے ایسے "حادثات" یاد رہ جاتے ہیں۔ :) البتہ ہمارے پکوڑوں کا کسی طالبہ سے کوئی ہلکا یا گہرا تعلق نہ تھا۔ :پ
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
چلیں مان لیتے ہیں ۔ :) خوش رہیں ۔ شاد رہیں
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا!! ماننے کے لیے بہت شکریہ :پ
آپ بھی شاد رہیں۔ :)
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ماننا ہی پڑنا ہے ۔ ورنہ خواتین سے کون جیتا ہے آج تک باتوں میں :ڈی
لاریب مرزا
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
مجھ سے قسم اُٹھوا لیں یہ دنیا کی تاریخ میں کسی بھی خاتون کا مختصر ترین جواب ہے ۔ :) :)
محمد عدنان اکبری نقیبی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہم متفق نہیں ہیں ڈاکٹر صاحب!! مختصر ترین جواب تب ہوتا جب ایک سمائل ہوتی۔ جبکہ یہاں دو ہیں تو مطلب بامعنی جواب ہوا۔ :پ جیسا کہ محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب نے فرمایا۔ :پ
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
صفت نازک تہڑی پسلی سے پیدا ہوئی ہے۔اس کو سمجھنا اتنا آسان نہیں ڈاکٹر صاھب۔
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
ایک بندے نے دوڑ میں 4 منٹ میں 2 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا ۔ تو جب تک کوئی 3 منٹ میں یہ فاصلہ طے کر کے ریکارڈ توڑ نہیں دیتا تب تک یہی ورلڈ ریکارڈ کہلائے گا ۔ جب تک ایک سمائل والی بندی مل نہیں جاتی تب تک یہ اعزاز آپ کے پاس رہے گا:پ
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ڈاکٹرعامر شہزاد
ڈاکٹرعامر شہزاد
لاریب مرزا
لاریب مرزا
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
میں نے تو عام سی بات کی ہے۔مقصد دل آزاری نہیں
محمد عدنان اکبری نقیبی
محمد عدنان اکبری نقیبی
کیونکہ ہم اکثر جو دیکھ اور سمجھ رہے ہوتے ہیں وہ تصویر کا دوسرا رخ ہوتا ہے۔
Top