جی لاریب موسم تو اچھا ہے یہاں لیکن یہاں آفس میں پکوڑوں کا بندوبست نہیں ہے ۔ اس لیے صرف چائے پہ اکتفا کر رہے ہیں ۔ یہ ساری آسائشیں تو گھر میں ہی میسر ہو سکتی ہیں :(
آپ نے کسی اور لاریب کو ٹیگ کر دیا۔ ویسے تو وہ تقریباً پانچ سال سے آن لائن نہیں ہوئی ہیں لیکن کبھی آن لائن ہو گئیں تو آپ کے ٹیگ کردہ فقرے کا سیاق و سباق نہ سمجھ پائیں گی۔ :پ ڈاکٹرعامر شہزاد
ہااہاہا ۔ چلیں کوئی بات نہیں ۔ آپ کو ٹیگ کرنے سے آپ کا نام نہیں آ رہا تھا تو میں نے بحالتِ مجبوری @ لکھ کر لاریب لکھ دیا ۔ اب جسے بھی مراسلہ چلا گیا اس کی قسمت ۔