پارسؔ سہیل دسمبر 3، 2016 جب سے کھولا ہے راز اپنی اُلفت کا پارسؔ زمانے کو خوامخواہ اپنا حریف دیکھتا ہوں
پارسؔ سہیل دسمبر 3، 2016 جب سے معلوم پڑا مجھے دھوئیں میں دِکھتی ہو تم جانے کیوں تب سے، سگریٹ بہت پینے لگا ہوں