اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
تو آپ کو بھی عینک لگ گئی :)
زیک
زیک
عینک تو کئی دہائیوں سے لگی تھی ایسٹگمٹزم کی وجہ سے۔ اب پڑھنے کے لئے الگ نمبر لگ گیا
arifkarim
arifkarim
بڑی عمر میں ایسا ہو جاتا ہے
Top