اردو محفل فورم

محمد وارث
محمد وارث
یہ لاہور میں نہر والا پُل کیا ابھی بھی موجود ہے :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا... گیت سدا بہار ہے تو پُل کو بھی سدا بہار ہی سمجھیں وارث بھائی :پی
وقار علی ذگر
وقار علی ذگر
خود ٹریفک میں پھنس گیا ۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
نہر پر شہباز صاحب نے کافی سارے پل بنوا دیے ہیں، کسی اور تے ویکھ لو
لاریب مرزا
لاریب مرزا
شکر ہے کہ اس زمانے میں موبائل فون ہیں.. پہلے تو لوگ اڈیک اڈیک کے ہی رہ جاتے تھے :ڈی
عبدالقیوم چوہدری
Top