آپ کے اس کیفیت نامے سے ہمیں ایک پرانا نغمہ یاد آ گیا۔ کورا کاغذ تھا یہ من میرا لکھ لیا نام اس پہ تیرا
پہلے آتی تھی حالِ دل پر ہنسی... اب کسی بات پر نہیں آتی... زخم دل گر نظر نہیں آتا... بو بھی اے چارہ گر نہیں آتی
کتنے سب تیز ہیں۔ سب کو پتہ ہے کہ حمیرا کے اس کیفیت نامے کا تعلق کس سے ہو سکتا ہے۔ اسی لیے تبصرے ہو رہے ہیں۔ :ڈی اگر یہی کیفیت نامہ ہم لکھتے تو ایک بھی تبصرہ نہ ہوتا۔ :ڈی