اردو محفل فورم

اے خان
اے خان
آللہ آپ کو شفا دے (آمین) عرق گلاب کے قطرے آنکھوں میں کرے۔ کچھ افاقہ ہوجائے گا۔
یوسف سلطان
یوسف سلطان
آللہ پاک جلد اس بیماری سے نجات عطا فرمائے۔
اکمل زیدی
اکمل زیدی
Dr Nisar Ahmad
Tree Tops The Eye Centre, 3F/1, Wapda Town, Lahore.
924235181060, 924235181090
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
فریج کھول کر کچھ دیر چہرہ اندر کیے رکھیں۔ :پ
الشفاء
الشفاء
ہم بھی کچھ مشورہ دینے لگے تھے لیکن اتنے سارے مشورے دیکھ کر ترس آ گیا۔۔۔ :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
یہ کیسی خدا ترسی ہے الشفاء بهائی۔ اب آپ نے دو مشورے دینے ہیں ۔۔۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
سب محفلین کے پرخلوص مشوروں کے لیے ہم شکر گزار ہیں۔ لیکن ہم آئی اسپیشلسٹ کو ہی چیک کرائیں گے۔ آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ہے۔ :)
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
ہمارے مفت اور لاریب قسم کے مشوروں کی کوئی قدر ہی نہیں شکریہ کے علاوہ، درخواست ناٹ ریکومینڈڈ :پ
عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
اللہ جی آپ کو جلد از جلد صحت عطا فرمائیں، آمین۔ بهلے ٹهنڈے پانی کے چهینٹوں سے ہو یا سپیشلیسٹ سے لی دوائی سے۔
عبداللہ محمد
عبداللہ محمد
اوہو خدا نفیکشن کی خیر کرے۔۔۔۔۔:)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
عبدالقیوم چوہدری جناب بات یہ ہے کہ آنکھ زیادہ سرخ ہے اور درد بھی ہے۔ اس کے علاوہ سکول میں آج کل بہت مصروفیت ہے۔ اس لیے چیک کرائیں گے کہ جلد ٹھیک ہو جائیں۔ :)
محمد وارث
محمد وارث
کسی شاگرد کو بُری نظر سے دیکھ لیا ہوگا بس اُسی کی نظر لگ گئی :) اللہ صحت دے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ہاہاہا.. یہ ناممکنات میں سے ہے محمد وارث بھائی کہ ہم کسی طالبہ کو یا کوئی طالبہ ہمیں غصے یا بری نظر دے دیکھیں.. :) آمین

سکول والی لڑی میں ہم نے آپ سے بحث شروع کر دی حالانکہ ہم سوچ رہے تھے کہ آج مکمل آرام کریں گے۔ :) :)
اے خان
اے خان
آپ کی آنکھ ٹھیک ہوگئی ہے۔میں دو تین دن سے آف لائن تھا ۔اس لئے خیریت نہیں پوچھی آپ کی
لاریب مرزا
لاریب مرزا
جب یہ اسٹیٹس دیا تھا تب ایک آنکھ میں انفیکشن تھا۔ پھر دوسری آنکھ میں بھی ہو گیا۔ خیر چیک کرایا تو ڈاکٹر نے ڈراپس اور مرہم تجویز کیے.. استعمال کر رہے ہیں۔ اب کافی بہتر ہیں۔ :) :)
لاریب مرزا
لاریب مرزا
پوچھنے کے لیے جزاک اللہ!! :)
اور دیر سے جواب پر معذرت.. ہمیں نوٹیفیکیشن موصول ہی نہیں ہوا۔ وہ تو ابھی اتفاقاً آپ کے تبصرے پر نظر پڑی :) :)
Top