اردو محفل فورم

محمد تابش صدیقی
محمد وارث
محمد وارث
ارے نہیں صاحب، بس سوختنی ہی ہے اور اب تو کئی برس سے اس کی طرف دھیان بھی نہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
ہم ایسے سوختہ ساماں لوگوں کے لئے بڑا سامان ہے اس میں۔ :)

اب تک جو کچھ آپ نے پوسٹ کر دیا وہ بھی بہت ہے۔

ماشاءاللہ۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
وارث بھائی، اتنے بڑے ہو گئے ہیں۔ سوختنی کا مطلب نہیں آتا؟ بالکل غلط جملہ بنایا ہے۔ سزا بنتی ہے۔ بلاگ ہمارے حوالے کر دیں۔ فوراً۔ P:
محمداحمد
محمداحمد
ہم نے تو اسی لئے وارث بھائی کا انکسارانہ تبصرہ پسند بھی نہیں فرمایا۔ (انکسارانہ کی ترکیب درست تو نہیں ہے خدانخواستہ؟)

راحیل بھائی نے فوراً امریکیوں کی طرز پر حوالگی کا مطالبہ کر دیا۔ :) :) :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
ہاہاہاہاہاہاہا۔
انکسارانہ غلط لفظ ہے۔ آپ بھی رعنائیِ خیال سے ہاتھ اٹھا لیں۔ P:
Top