اردو محفل فورم

ہادیہ
ہادیہ
اچھا۔شکریہ معلومات کے لیے۔
نسیم ازھری
نسیم ازھری
آپ کو پتہ نہیں تھا کیا ؟؟؟؟
ہادیہ
ہادیہ
نہیں۔ مجھے معلوم نہیں تھا کہ محبت زہر ہے۔
ہادیہ
ہادیہ
آپ محبت کہتے کسے ہیں ؟
ہادیہ
ہادیہ
کچھ دیفائن کریں گے اگر ممکن ہے۔تاکہ بہتر طور پر معلوم ہوسکے کہ محبت زہر ہے
Top