نسیم ازھری

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • ﮐﭽﮫ ﻧﮧ ﮐﭽﮫ ﺗﻮ ﺿﺮﻭﺭ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﻣﻨﺎ ﺁﺝ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮨﻮﻧﺎ ﮨﮯ یہ مکمل غزل کہا سے ملے گی کسی کے پاس ہوں تو مہربانی کرے ۔۔۔۔ اور شاعر کا نام بھی
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    توڑو،پھینکو،رکھو،کرو کچھ بھی
    دل ہمارا ہے کیا کھلونا ہے
    زندگی اور موت کا مطلب
    تم کو پانا ہے،تم کو کھونا ہے
    اتنا ڈرنا بھی کیا ہے دنیا سے
    جو بھی ہونا ہے وہ تو ہونا ہے
    اٹھ کے مخفل سے مت چلے جانا
    تم سے روشن یہ کونا کونا ہے
    ایسا کیوں ہو رہا یے کہ مجھے صرف 140 ہی الفاظ لکھ سکتا اسے زیادہ کیوں نہیں
    محمداحمد
    محمداحمد
    ایسا اس لئے ہے کہ کیفیت نامے کے لئے اتنے الفاظ ہی کافی ہوتے ہیں۔ دوسری بات یہ ہے کہ یہ کیفیت نامہ مائیکرو بلاگنگ کی طرز کا بنایا گیا ہے ۔ سو ٹوئیٹر کی طرح اس میں 140 کیرکٹرز کی اجازت ہوتی ہے۔

    اگر آپ کچھ طویل لکھنا چاہیں تو نیا دھاگہ کھول لیں۔ اور چاہیں تو کیفیت نامے میں ہی دو تین حصے کرکے لکھ لیں۔
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top