اردو محفل فورم

قرۃالعین اعوان
قرۃالعین اعوان
ماشاءﷲ!!
بہت مبارک ہو بھیا! :)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جزاک اللہ بہن
یوسف سلطان
یوسف سلطان
ماشاء الله
بہت بہت مبارک ہو آپ کو ۔۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
جزاک اللہ
ظہیراحمدظہیر
ظہیراحمدظہیر
ماشاءاللہ قوۃالا باللہ العلی العظیم ۔ بہت بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی!! اللہ تعالٰی نومولود کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور دین و دنیا کی تمام نعمتوں سے مالامال کرے ۔ آمین۔
میرے اس مراسلے میں مٹھائی کا کہیں کوئی ذکر نہیں ہے ۔ لیکن ہوسکتا ہے کہ کسی اور جگہ یہ ذکر آ ہی جائے -:)
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین. جزاک اللہ ظہیر بھائی محبتوں بھری دعاؤں کے لئے. :)
مریم افتخار
مریم افتخار
بہت بہت مبارک ہو بھیا! اللہ تعالی نو مولود کی قسمت اچھی کرے۔آمین!
ربیع م
ربیع م
ما شاء اللہ بہت بہت مبارک اللہ آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے آمین۔
محمد وارث
محمد وارث
ماشاءاللہ، بہت مبارک ہو جناب۔
loneliness4ever
loneliness4ever
بہت بہت مبارک ہو، اللہ پاک دین و دنیا کی نعمتوں سے نوازے آپ کو، آپ کی شریک حیات کو، آپ کی اولاد کو۔۔۔۔۔۔۔ آمین صد آمین
لاریب مرزا
لاریب مرزا
ماشاء اللہ!! بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی.. :) :)
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
ماشاء اللہ بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔ اللہ آنے والے کو صحت و تندرستی والی اچھی زندگی عطا فرمائے اور آپ کے حق نیک اور صالح فرمائے آمین بجاہ النبی و آلہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم۔
الشفاء
الشفاء
ماشاءاللہ۔۔۔ بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی۔۔۔ :)
La Alma
La Alma
.Congratulations
راحیل فاروق
راحیل فاروق
مبارک باد، تابش بھائی۔ نام کیا سوچا؟
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
تمام خواتین و حضرات کی دعاؤں اور نیک خواہشات پر ممنون ہوں.
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
راحیل بھائی ابھی فائنل نہیں کیا
سید شہزاد ناصر
سید شہزاد ناصر
بہت بہت مبارک ہو اللہ علم عمر اور بخت میں برکت عچا فرمائے
زہیر عبّاس
زہیر عبّاس
بہت مبارک ہو !
سعادت
سعادت
بہت مبارک ہو، تابش! :)
Top