اردو محفل فورم

غدیر زھرا
غدیر زھرا
اوہو..سر اپنا خیال رکھیئے گا..اللہ آپ کو بحقِ محمد (ص) و آل محمد (ص) صحتِ کاملہ عطا فرمائے الہٰی آمین..
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین۔ جزاک اللہ بہن
La Alma
La Alma
اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے .
راحیل فاروق
راحیل فاروق
اللہ خیر کرے، بھائی۔ میری تمام تر دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ سدا سکھی رہیں۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین. جزاک اللہ
یوسف سلطان
یوسف سلطان
الله پاک آپ کو جلد شفاء عطا فرمائے
محمد وارث
محمد وارث
اللہ تعالیٰ اپنا کرم فرمائیں!
محمد بلال اعظم
محمد بلال اعظم
اللہ آپ کو جلد از جلد شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین
فرقان احمد
فرقان احمد
تابش بھیا! اللہ پاک آپ پر اپنا خصوصی کرم نازل فرمائے، دل بڑا رکھیے گا، ان شاء اللہ، سب خیریت رہے گی۔ بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔
لاریب مرزا
لاریب مرزا
بہت افسوس ہوا سن کے۔اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
زیک
زیک
Get well soon
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین۔ جزاکم اللہ. آپ سب کی دعاؤں کا شکریہ
فرخ منظور
فرخ منظور
اوہ۔ خدا جلد صحت یاب کرے۔
حسن محمود جماعتی
حسن محمود جماعتی
اللہ اپنے حبیب کے صدقے کرم والا معاملہ فرمائے۔
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین۔ جزاکم اللہ
محمد امین
محمد امین
اللہ کرم فرمائے اور شفائے کلی دے۔۔۔ اپنا خیال رکھیں
محمد تابش صدیقی
محمد تابش صدیقی
آمین. جزاک اللہ
تجمل حسین
تجمل حسین
اللہ کریم آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے اور خوشیوں بھری نیک طویل زندگی سے نوازے۔ آمین۔
Top