اکمل زیدی ستمبر 20، 2016 رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "جس کا میں مولا اس کے علی مولا-تمام اہل ایمان کو عید غدیر (١٨ زلھج) بہت بہت مبارک
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا "جس کا میں مولا اس کے علی مولا-تمام اہل ایمان کو عید غدیر (١٨ زلھج) بہت بہت مبارک
اکمل زیدی ستمبر 16، 2016 میرا ریٹنگ سٹیٹس کیوں نظر نہیں آرہا ....صحیح استعمال تو کرتا ہوں ... پھر کیوں غائب ہوگیا یا کردیا . . .
میرا ریٹنگ سٹیٹس کیوں نظر نہیں آرہا ....صحیح استعمال تو کرتا ہوں ... پھر کیوں غائب ہوگیا یا کردیا . . .
اکمل زیدی جون 25، 2016 19 رمضان : مومنوں یاد ہے ماہ صیام کی وہ سحر - ضربت ظلم سے جب خوں میں نہائے حیدر
اکمل زیدی جون 14، 2016 اردو محفل انتظامیہ : بہت شکر گزار آپ کی محبتوں اور توجہات کا . . . "تاریخ پیدائش کی سالگرہ کی مبارکباد" .... :-> اچھا ہے ...
اردو محفل انتظامیہ : بہت شکر گزار آپ کی محبتوں اور توجہات کا . . . "تاریخ پیدائش کی سالگرہ کی مبارکباد" .... :-> اچھا ہے ...
اکمل زیدی جون 11، 2016 کل سحری میں شدید سر درد نے گھیرا آفس گیا، جمہ گیا ، قرآن گیا . . . مگر شکر خدا کا روزہ بچ گیا ..
اکمل زیدی جون 6، 2016 لوگ اتنی اچھی اچھی باتیں کرتیں ہیں پھر بھی دل میں غبار لئے ہوتے ہیں ..اور وہ بھی بغیر کسی وجہ کے . . . . .ایسا کیوں ؟
لوگ اتنی اچھی اچھی باتیں کرتیں ہیں پھر بھی دل میں غبار لئے ہوتے ہیں ..اور وہ بھی بغیر کسی وجہ کے . . . . .ایسا کیوں ؟