انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ہر طرح کا عذاب معاف فرمائے۔ قبر کو روشن،ہوادار اور کشادہ کرے۔ اس میں جنت کی کھڑکیا کھول دے۔لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرحومہ کے لئے صدقۂ جاریہ بنا دے۔ آمین!