اردو محفل فورم

عبدالقیوم چوہدری
عبدالقیوم چوہدری
مبارکباد قبول فرمائیے حضور۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
شکریہ، لالہ۔
یوسف سلطان
یوسف سلطان
مبارک ہو بہت بہت
الله پاک سدا خوش رکھے آپ کو
راحیل فاروق
راحیل فاروق
آمین۔ میرے پیارے بھائی کا بے حد شکریہ۔
محمد وارث
محمد وارث
سالگرہ مبارک ہو جناب۔
راحیل فاروق
راحیل فاروق
بہت شکریہ، وارث بھائی۔ مبارک باد کا بینر نمودار ہوا تو ہم نے اسے آپ ہی کی جانب سے سمجھ لیا۔
تیری محفل کو خدا رکھے ابد تک قائم!
محمد وارث
محمد وارث
شکریہ قبلہ، یہ فیچر سعود صاحب نے متعارف کروایا ہوا ہے اور مزے کی بات یہ ہے کہ صرف صاحب سالگرہ کو نظر آتا ہے، منتظمین کو بھی نہیں، محفلین کو بھی نہیں، سو آپ کی اس کیفیت ہی سے مجھے معلوم ہوا اور خوب معلوم ہوا :)
محمدظہیر
محمدظہیر
جنم دن مبارک ہو :)
راحیل فاروق
راحیل فاروق
خیر مبارک، بھیا۔ اللہ سکھی رکھے سب کو!
جاسمن
جاسمن
اللہ آپ کو بہت بہت بہت خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
Top