bilal260

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • یا اللہ تیرا شکر ہے جو یہ اردو محفل دی۔الحمدوللہ۔
    امن ایمان
    امن ایمان
    بلال کافی سال پہلے میرے بھی کچھ اسی قسم کے جذبات تھے۔
    ہر بات کو سنجیدگی سے لینا چاہئے مذاق نہیں اڑانا چاہئے اسی لئے پاکستان کے حالات بھی مذاق بنے ہوئے ہیں دنیا کے لئےیہ سب کیا ہو رہا ہے؟؟؟
    ہر بات کو سنجیدگی سے لینا چاہئے مذاق نہیں اڑانا چاہئے اسی لئے پاکستان کے حالات بھی مذاق بنے ہوئے ہیں دنیا کے لئےیہ سب کیا ہو رہا ہےلگتا ہے؟؟
    آج زندگی کا ایک اور دن کم ہو جائے گا یہ زندگی ہر لمحہ موت کی طرف ایک قدم ہے نیک شیئرنگ کریں صدقہ جاریہ چھوڑ جائے ۔
    bilal260
    bilal260
    لمبی عمر بھی فضول ہے اگر گناہ زیادہ ہو۔اللہ عزوجل نیکیاں کرنے کی توفیق دے اور ہم نیکیا ں کریں اور نیک بنے اور بنا ئے اردو محفل میں اور ساری دنیا میں بشمول اپنے آس پاس۔
    x boy
    x boy
    مسلمان ہمیشہ اچھا گمان رکھتا ہے
    bilal260
    bilal260
    ایک بات کہوں گا آپ جناب سے برانہیں منانا جب میں پاکستان تھا تو آپ سے ہیپ مانگی تھی بعد میں آپ نے کوئی جواب نہیں دیا ۔برا لگے تو معزرت کی ہوئی ہے آپ سے یہ رہا لنک شاید کہ آپ کہ لائف زیادہ ہی بزی ہے۔اور مصروف ہے اس لئے رابطہ نہ کر سکے آپ یہ رہا لنک۔
    http://www.urduweb.org/mehfil/conversations/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%D8%A8%D8%A6%DB%8C-%D8%A2-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA%DB%94.28209/
    ایک اور دن مل گیا نیکیاں کرنے کے لئے اللہ عزوجل تیرا شکرہے۔
    x boy
    x boy
    سوشل میڈیا میں ڈائیلاک تک کی بات چیت ٹھیک آگے اس کے علاوہ میرے پاس اتنا سارا وقت نہیں کہ میں کسی سے فزیکل مل سکوں،، جزاک اللہ
    bilal260
    bilal260
    جناب محترم میں کونسا فزیکل ملنا چاہتا تھا بس سوشل میڈیا کے زریعے ہی ہیلپ لینا چاہتا تھا جو ہوا سو ہوا .اللہ عزوجل آپ اور آپ کے گھر والوں پر ہر لمحہ رحمت وبرکت نازل کرے آمین ۔شکریہ ایک سوال کا جواب دینے کے لئے۔
    جو فساد پھیلاتا ہے اسے قانون کچھ نہیں کہتا لوگ ماردیتے ہیں فائرنگ میں ۔قانون ایسوں کی حفاظت بھی نہیں کرسکتا فسادیوں کی۔
    جادو تو دکھاوا اور جھوٹ ہوتاہے۔
    آپ کے بلوگ پر اردو ایڈیٹر کا پرانا یو آر ایل استعمال ہو رہا ہے، اس لیے پاسورڈ ونڈو کھل جاتی ہے۔
    http://www.urduweb.org/mehfil/threads/بلاگر-ڈاٹ-کام-پر-اردو-ایڈیٹر-اور-مصنف-کے-تبصروں-کا-سٹائل.21309/page-6#post-1379698
    پر نیا یو آر ایل لکھا ہے اسے استعمال کریں۔
    کل سے یو اے ای میں تین لگا تار چھٹیاں ہے۔
    انیس الرحمن
    انیس الرحمن
    کس خوشی میں؟
    bilal260
    bilal260
    کل یکم جنوری کی سرکاری چھٹی
    پرسوں جمعہ کی نارمل چھٹی ہفتہ وار جو ہوتی ہے۔
    ترسوں 12 ربئع الاول کی سرکاری چھٹی
    یو اے ای والے بھی عاشق رسول ہیں۔
    عبدالقیوم چوہدری
    بیماروں کے لئے دعا کی درخواست ہے۔دعا کیجئے اللہ عزوجل صحت سے نوازے آمین ثم آمین۔
    ہر کوئی امن چاہتا ہے پھر ملکی حالات ایسے کیوں؟سب سیاست سیاست کھیل رہے ہیں ۔
    سب سیاست سیاست کھیل رہے ہے اور ملکی حالات بد سے بد ترہےسب سیاست دانوں کو متحد ہو کر پاکستان کے لئے سوچنا چاہئے نہ کی کرسی کے لئے!
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top