اردو محفل فورم

فرحت کیانی
فرحت کیانی
آپ اپنا کام مکمل کرنے کی سوچیں پہلے.
محمداحمد
محمداحمد
Royal ہمارے لئے لئے T آپ کے لئے۔ کسی اور قسم کی تقسیم غیر جمہوری اور غیر شرعی ہوگی۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
لو جی۔۔۔ ادھر تو اپنے احمد بھائی نے ہی فضلو چوغا پہن لیا۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔۔۔ ! ایسا مت کہیں بھائی ۔۔۔۔! ہم رائلٹی سے ہی ہاتھ اُٹھا لیتے ہیں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:ڈی :ڈی
محمداحمد
فرحت کیانی
فرحت کیانی
آپ دونوں سوچتے رہیں. رائل اور ٹی تقسیم بهی کر لیں بے شک. سوچنے میں کیا حرج ہے D-:.
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی دستبردار ہو گئے ہیں۔۔۔ لہذا اب میں اکیلا رہ گیا ہؤں۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
نیرنگ خیال بھائی ، اتنا برسوں پرانا ساتھ مجھے اجازت نہیں دے رہا کہ میں آپ کو اکیلا چھوڑوں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی۔۔۔۔ نہ خود کو مصیبت میں ڈالیں میری خاطر۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
میں تو خود راہِ فرار دیکھنا چاہتا تھا (رائلٹی سمیت) لیکن محفلی حمیت کو یہ بات گوارا نہیں ہے کہ بٹوارا ہو اور کوئی پیارا یوں تنہا ہو۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہااااا۔۔۔۔ چلیں پھر آپ سب کچھ تیاگ دیں۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
اچهے ڈائیلاگ ہیں. جاری رکهیں. نثر کی ایک کتاب بهی چهپ جائے گی. D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ڈائیلاگ؟ پھر تو فلم بننی چاہیے۔۔ مکالمات ہوتے تو کتاب چھاپتے۔۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
فلم کا نام نہ لیں۔ ورنہ اُس کی رائلٹی کا قضیہ بھی کھڑا ہو جائے گا۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہی ہی ہی۔۔۔ باکس آفس پر کامیاب ہونے کے بعد۔۔۔
محمداحمد
محمداحمد
ڈراپ باکس پر تو کامیاب ہو ہی جائے گی۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہوہوہوہو۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
فرحت کیانی
فرحت کیانی
فلم ہو یا کتاب. رائلٹی پهی بهی آپ لوگوں کو نہیں ملنی. بهول جائیں. D-:
Top