اردو محفل فورم

نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہم نے تو یہ کہا۔۔ کہ سالا ماسا ہاری نکلا۔۔۔۔ :ڈی
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ہم نے کہا بوٹی تو ہے بہت مہنگی...اس نے کہا اٹهانی پڑے گی مجهے سوٹی...D-:
فرحت کیانی
فرحت کیانی
معذرت..میں صرف ہم قافیہ الفاظ ڈهونڈ رہی ہے. اس لیے یہ شعر نما چیز احمد کے "exclusive" اشعار میں میری contribution کے طور پر شامل کر لیں. D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہااا۔۔۔۔ خوب فرحت۔۔۔۔ اور یہ معذرت کس چکر میں؟
محمداحمد
محمداحمد
ہاہاہاہا۔۔ کیا بات ہے لگتا ہے Exclusive والا دیوان الگ سے چھاپنے پڑے گا۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
اور عنوان ہوگا۔۔۔ احمد ایکسکلوسیو۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
نیرنگ خیال
فرحت کیانی
فرحت کیانی
سو طے ہوا کہ آئندہ سے ایسے تمام اشعار 'احمد ایکسکلیسوزکے نام سے شائع ہوں گے۔ میرا نام کتاب پرنظرِ ثانی کےلیے لکھوا دیجئے گا۔ تا کہ کچھ رائلٹی مجھے بھی مل جایا کرے گی۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
کتاب بکے گی تو رائلٹی آئے گی۔۔۔ زیادہ تعداد تحائف دے کر ختم کرنی پڑے گی۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
یہ کوئی خشک، ادبی کتاب تھوڑی ہو گی کہ قاری ڈھونڈے سے نہ ملے۔ کتاب کا نام ایس ایم ایس کامیڈی اشعار لکھ دیں۔ تو اگلے دن ہی کال آ جائے گی کہ اگلا ایڈیشن کب آ رہا ہے۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاااا۔۔۔ صحیح کہا آپ نے احمد بھائی۔۔۔ بلکہ اگر ایس ایم ایس معیاری شاعری نام رکھ دیں تو بھی دھڑا دھڑ بک جائے گی۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آج صبح ہی ایک شعر موصول ہوا ہے۔۔۔ ملاحظہ کریں
ذوقے احساس میں ہوتی ہے تکلیف سراسر
اچھے رہتے ہیں وہ لوگ جو کسی بھی پرواہ نہیں کرتے
فرحت کیانی
فرحت کیانی
نیرنگ خیال : آپ رائلٹی گول کرنے کی نہ سوچیں. کتاب آپ کمپائل کروائیں گے، مارکیٹنگ احمد کریں گے اور رائلٹی والا معاملہ میں دیکه لوں گی. D-:
فرحت کیانی
فرحت کیانی
واہ واہ کیا شعر یے. خصوصا 'ذوقے' پڑه کر نجانے کیوں آج کل جاری دهرنوں کی تقریریں یاد آ گئیں. D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
رائلٹی کے معاملات آپ دیکھیں۔۔۔ البتہ چیک میں لے لیا کروں گا۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
مجھے بھی اس "ذوقے" پر بڑی ہنسی آئی۔۔۔
محمداحمد
فرحت کیانی
فرحت کیانی
ٹهیک ہے. چلیں آپ دونوں اپنا اپنا کام ختم کریں پهر تا کہ میں رائلٹی کا معاملہ دیکهوں. D-:
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
آپ رائلٹی کے معاملات تو طے کریں۔۔۔ :پی
Top