اردو محفل فورم

سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
احمد بھائی آپ کا سراہنا تو بجا مگر ،،، پھر بھی اس محفل کے سِنوں پر ماپا جائے تو میں تو شیر خوار بچہ ہوا :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
:) :) آہو۔۔۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہاہا ،،،، رب سوہنا خیر کرے نین بھائی :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بئی میں جونئیر سے بھی جونئیر ہوں۔۔۔ بلکہ نوآموز ہوں۔۔۔۔ احمد بھائی سے پوچھ لیں بھلے۔۔۔ :)
محمداحمد
محمداحمد
:) :) شَیر خُوار ۔۔۔ شیروں کو سیر کرانے والے بچے! رائٹ؟ :) :)
محمداحمد
محمداحمد
جی بالکل نو (9) آموز ۔ :) یعنی 9 کوچوں کے تنِ تنہا مالک۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
ہاہاہاہاہااااا۔۔۔۔ احمد بھائی آپ کی تصریحات و تاویلات ہی کسی دن ہمارے وصال حقیقی کا سبب بنیں گی۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ارے بھئی ہنسنے کی کیا بات ہے۔ ہم بات کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ :) :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
نہیں اسے میں نامنظور کرتا ہوں ! بھئی کوئی کیا بتلائے گا ،،، میری یہ دو آنکھیں ہی کافی ثبوت ہیں !! بھلا ایسا اچھا لکھنے اور کہنے والا کم سن کیونکر ہو گا ؟؟؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
بئی کم سنی کا تو ہم نے دعوا کیا بھی نہیں۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
احمد بھائی۔۔۔ آپ کی ژرف بینی و بیانی کے ثبوت فراہم کرنے کو یہ خاکسار ہی کافی ہے۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
کم سُنی کا گلہ تو نین بھائی سے اور بھی کئی لوگ کرتے ہوں گے۔ لیکن پھر وہی بات کہ یہ کسی کی سُنتے ہی کب ہیں۔ :) :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
سنتے تھے کہ زیر بن زبر نہ بن کہ پیش آئے۔۔۔ آج اس پیش کے کارنامے بھی دیکھ لیے۔۔۔ :ڈی
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہاہا ،،، جی متفق ہوں احمد بھای کچھ لوگ اپنی کہی کے ضدی حد تک پکے ہوتے ہیں جیسے نین بھائی :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
:) :) ہاہہاہاہا
محمداحمد
محمداحمد
یہ ( ژرف بینی و بیانی ) کیا مصیبت ہے نین بھائی؟ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہاہا بالکل احمد بھائی اس ترکیب نے تو اپنے ناتواں دماغ پر سے ایسے جست بھری کہ ،،، دھول ہی اڑتی دیکھ سکے :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
میں تو پکا ہوں نہ پکاتا ہوں۔۔۔:ڈی ضد ہو کہ ضد کی ضد۔۔۔ :ڈی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
پتا نہیں۔۔ ہم نے آپ سے ہی سنا تھا۔۔۔ بےدریغ استعمال کر ڈالا۔۔۔ :ڈی
محمداحمد
محمداحمد
ہم تو کی بورڈ می تمام کنجیاں چیک کرنے کے لئے ایسے لفظ لکھتے ہیں۔ معنی سے ہمیں کیا مطلب؟ :)
Top