اردو محفل فورم

ص
صائمہ شاہ
اس کا انحصار ان لوگوں کے وزن پر ہے جو آپ کے حلقے میں ہیں :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
بھائی میں نے تو ہلکا ہی پڑھ رکھا ہے !
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@صائمہ ہاہاہاہہااااا۔۔۔۔۔ ہمارا حلقہ تو ہلکا ہوتے ہوتے اڑ ہی رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@فصیح۔۔۔ ہمممم
محمداحمد
محمداحمد
:) ویسے یہ کون سے "ہلکے" یا "حلقے" کا ذکرِ خیر ہے؟ :)
ص
صائمہ شاہ
:) یہ آپ نے منے میاں کے بالوں کو کیوں ہلکا کر رکھا ہے
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہ لفظ تحریر کے ایک جملے میں استعمال کرنا تھا۔۔۔ بتاتا ہوں۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@صائمہ۔۔۔ یہ تو منے میاں کے بال گھنے ہو رہے ہیں۔۔۔ ہلکے تو پہلے تھے۔۔۔ :ڈی
ص
صائمہ شاہ
تو پھر گھنے بالوں والی تصویر لگا دیجیے :)
محمداحمد
محمداحمد
زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ۔۔۔۔ہر ایک حلقہء زنجیر میں زباں میں نے.
محمداحمد
محمداحمد
ویسے تو اکثر ہوتا تھا ہلکا، میٹھا درد
اب تو جیسے آگ بھری ہو یاد کے چاقو میں ۔ عرفان ستار
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ہلکا ہونا چاہیئے نا بھئی ،،،، در اصل ابھی پیٹ پوجا کر کے من ہلکا ہوا تو حلقہ کی نسبت مطلق ہلکا کا ذکر خوشی کا سامان ہوا :پی
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@صائمہ شاہ۔۔۔ ضرور لگاتے ہیں۔۔۔۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@احمد۔۔۔ فٹ۔۔۔ یعنی یہ والا حلقہ ہی آئے گا۔۔۔ دائرے والا۔۔۔۔ زندہ باد۔۔۔ شکریہ۔۔۔
محمداحمد
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
@فصیح۔۔۔ ہوہوہوہووو۔۔۔ مگر کیا کریں کہ ہم کو حلقے ہی پسند ہیں۔۔۔۔
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
اور آپ نے جس تحریر کا ذکر کیا یہاں احباب گے گوش گزارنے کا ارادہ ہے یا ،،، ؟؟ :)
محمداحمد
محمداحمد
تحریر کے تو جملہ حقوق ہی محفلین کے نام ہوں گے فصیح بھائی ۔ :)
سید فصیح احمد
سید فصیح احمد
ارے پھر تو خوشی ہوئی کہ سینیئرز کی تحریریں خزانہ ہوتی ہیں :)
محمداحمد
محمداحمد
:) :) تحریر تو آپ کی بھی کہیں سے جونیر والی نہیں ہے۔ :)
Top