اردو محفل فورم

محمداحمد
محمداحمد
لفظ تو ہلکے ہی ہوتے ہیں حلقے تو لہجوں میں ہوا کرتے ہیں۔ :)
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یہی لہجے والا پوچھ رہا تھا احمد بھائی۔۔۔ یعنی مفہوم بدل بدل کر بولنے کے معانی میں حلقہ استعمال ہوگا یا پھر ہلکا۔۔۔؟
نیرنگ خیال
نیرنگ خیال
یا پھر لفظ ہی کوئی اور استعمال کر لیا جائے؟
Top