عظیم

محفلین
ڈاکٹر صاحب کے آنے سے پہلے پہلے بتائیں کہ کافی کا نیا کمرشل کس کس نے دیکھا ہے ؟ وہ " فلم اب بھی وی۔سی۔آر پہ دیکھتے ہو " والا ؟
 

ابن توقیر

محفلین
طلوعِ سحر ہوئے کافی دیر ہوچکی پر آفتاب جی بادلوں کے پیچھے کہیں چھپے بیٹھے ہیں،مسلسل بارش ہورہی ہے۔
 

عظیم

محفلین
ظہر کا وقت ہونے میں ابھی گھنٹہ بھر پڑا ہے اور بارش رکنے کا نام نہیں لے رہی خیر مسجد بھی زیادہ دور نہیں گھر سے ۔
 

La Alma

لائبریرین
فقط یہی نتیجہ اخذ کیا ہے ہم نے، کہ آپ نماز کے لیے سلیمانی ٹوپی پہننے والے ہیں .
 
Top