تاسف خاتون پائلٹ مريم مختيار

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

Fawad -

محفلین
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


Mariam_Mukhtiar.jpg


فلائٹ آفیسر مریم مختیارآپریشنل تربیتی پروازکے دوران سنگین اِن فلائٹ ایمرجنسی کے باعث حادثے کا شکار ہوئيں ،انہوں نےزمین پر موجود سویلین آبادی کو بچاتے ہوئے جہاز سے نکلنے کی کوشش کی مگرجہازکنڈیاں میانوالی کے قریب گر کر تباہ ہوگیا


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 

جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ جنت الفردوس میں جگہ دے۔ ہر طرح کا عذاب معاف کرے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور مرنے والی کے لئے انہیں صدقۂ جاریہ بنائے۔آمین!
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top