اشعار - حروف تہجی کے لحاظ سے

ماہی احمد

لائبریرین
ہر مشکل حرف میرے لئیے ہی ہے کیا؟ :cautious:
فاصلے ایسے بھی ہوں گے کبھی سوچا نہ تھا
سامنے بیٹھا تھا وہ میرےاور میرا نہ تھا
 
Top