سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

محمداحمد

لائبریرین
میں مصباح کی صلاحیتوں کا اعتراف کیوں نہ کروں۔ وہ ایک عظیم کھلاڑی ہے۔
CBBVkYOUkAAx2Bc.jpg


ان لوگوں کو یہ سب بتانا بے کار ہے۔
 
آخری تدوین:
درحقیقت، پاکستان کا مسئلہ مصباح الحق کی سست بلے بازی ہے ہی نہیں، اس کا دردِ سر دیگر بلے بازوں کا کارکردگی نہ دکھانا ہے۔
دوسرے بلے بازوں کا کارکردگی دکھانا تو درکنار اس سے بھی دو قدم آگے غیر سنجیدہ ہونا۔ غیر ذمہ دار ہونا ہے
 
ان لوگوں کو یہ سب بتانا بے کار ہے۔

کچھ لوگ واقعی لفافہ دیکھ کر خط کا مضمون بھانپ لیتے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جوپورا خط پڑھ کر بھی نفسِ مضمون تک نہیں پہنچ پاتے۔
مجھے فہرست میں یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ لیجنڈ صاحب بھی بیک بینچز پر موجود ہیں
 

تہذیب

محفلین
بہت اچھی شیئرنگ۔ شکریہ ۔ پاکستان کے اکثر کرکٹ شائقین کا کرکٹنگ آئی کیو پاکستان ہاکی ٹیم کے سکور سے تو زیادہ ہے
 
Top