مصباح الحق

  1. محمداحمد

    مصباح الحق کا چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

    مصباح الحق کی جانب سے دو اہم دو عہدے رکھنے کو مستقل تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا تھا— فائل فوٹو: اے ایف پی قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مصباح الحق نے کہا کہ اگلے دو سالوں میں بین الاقوامی کرکٹ میں ہماری 10...
  2. محمداحمد

    [مصباح الحق] - ان میں وہ ہیرو والی خصوصیات نہیں ہیں

    مصباح الحق بھی ریٹائرڈ ہو گئے۔ کسی ایماندار سرکاری ملازم کی طرح، جس سے ساری زندگی اس کے اپنے بھی خفا رہے اور بیگانے بھی ناخوش۔ کیا شاندار کھلاڑی تھے اور اس سے بھی اچھے کپتان۔ اپنے شہرت یافتہ کپتان سے بھی زیادہ اچھے۔ 49 میچ کھیلے، 24 جیتے، 14 ہارے اور 11 برابر کیے۔ ٹیسٹ کی تیز ترین سینچری...
  3. ل

    پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق اور کامیاب ترین بیٹسمین یونس خان

    پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ کے ساتھ پاکستانی کرکٹ کے ایک اہم دور کا اختتام ہورہا ہے۔ پاکستانی کرکٹ کی تاریخ کے کامیاب ترین کپتان مصباح الحق اور کامیاب ترین بیٹسمین یونس خان کو الوداع کہنے کا وقت آ پہنچا ہے۔ اگر اعدادوشمار کی چمک دمک کو ایک طرف رکھ دیں تب بھی ان دونوں کھلاڑیوں...
  4. حسن محمود جماعتی

    کپتان مصباح بمقابلہ کپتان عمران

    جیوری ابھی تک اس بات کا فیصلہ نہیں کر پائی کہ آیا مصباح الحق اب تک کے ملک کے سب سے کامیاب کپتان ہیں لیکن یہ بحث کسی حتمی نتیجے پر ختم نہیں ہوتی۔ ’کیا کبھی ہوئی؟‘ ، یہی بات اب سے چند ہفتوں قبل پاکستان کرکٹ میں کپتانوں کے اتار چڑھاؤ پر بحث کے دوران ہم کہہ چکے ہیں۔ اب جبکہ مصباح الحق انفرادی حیثیت...
  5. محمداحمد

    'کھلاڑیوں نے پُش اپس لگا کر کس کو پیغام دیا'

    اسلام آباد: قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے پُش اپس کرنے کا معاملہ پارلیمنٹ تک جا پہنچا ہے اور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے حکومتی اراکین نے اس پر اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کا اجلاس بدھ کو منعقد ہوا جس میں...
  6. محمد تابش صدیقی

    نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننے پر ٹیسٹ چیمپئن میس پاکستان کے نام

    نمبرون ٹیسٹ ٹیم بننے پر ٹیسٹ چیمپئن میس پاکستان کے نام لاہور: ٹیسٹ کرکٹ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے ٹیسٹ چیمپئن شپ میس دے دی گئی۔ چیمپئن شپ میس دینے کی تقریب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ہوئی، جہاں آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن...
  7. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد پاکستان کی ٹیسٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن مبارک ہو

    بالآخر پاکستان پہلی دفعہ ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے. تمام پاکستانی احباب کو مبارک ہو. :pak::pak::pak: :pak1::pak1::pak1::pak1::pak1: :congrats::congrats::congrats::great::best::a6::zabardast1::good: #شکریہ_مصباح_الحق
  8. محمداحمد

    سنگاکارا لیجنڈ، لیکن مصباح زیرعتاب، آخر کیوں؟ فہد کیہر

    عالمی کپ 2015ء کے گروپ مرحلے میں 6 مقابلوں میں تقریباً 500 رنز لیکن اہم ترین میچ میں 96 گیندوں پر 45 رنز کی مایوس کن اننگز اور نتیجہ بدترین شکست۔ کمار سنگاکارا نے تصور بھی نہیں کیا ہوگا کہ انہیں اس مایوس کن انداز میں ایک روزہ کرکٹ کو خیرباد کہنا پڑے گا۔ الوداعی مقابلے نے سری لنکا کے لاکھوں کرکٹ...
  9. ل

    برطانوی اخبار نے مصباح الحق کو دنیائے کرکٹ کا عظیم ترین کھلاڑی قرار دے دیا

    http://www.saach.tv/2014/01/23/news7-231/ Misbah ul-Haq: the most honourable cricketer of the modern era http://blogs.telegraph.co.uk/news/peteroborne/100255833/misbah-ul-haq-the-most-honourable-cricketer-of-the-modern-era/
Top