آئی-ٹی خبرنامہ

نیرنگ خیال

لائبریرین
گزشتہ روز 28 اکتوبر کو گوگل نے اپنا فٹنس سے متعلق اطلاقیہ پلے سٹور پر دے دیا ہے۔ ان گرمیوں کے قریب آخر میں گوگل نے اس بارے میں کہا تھا اور زیادہ دیر انتظار بھی نہیں کروایا۔ :)
اینڈرائڈ ورژن 4 یا اس سے اوپر ورژن رکھنے والے اس سے مستفید ہوسکتے ہیں۔

پلے اسٹور کا ربط
 
قیصرانی

لائبریرین
کل ایک بڑا لطیفہ ہوا۔ ہماری مارکیٹنگ ہیڈ نے بتایا کہ جمعرات کو اس کی ایک وڈیو کانفرنس ہونی ہے لیکن وہ فیلڈ میں ہوگی تو موبائل (لومیا 900) پر کوئی "متعلقہ پروگرام" ڈال دوں۔ مائیکروسافٹ کا Lync بہت مسئلہ کرتا ہے، اس لئے میں نے اسے سکائپ کا مشورہ دیا کہ ونڈوز 7 فون ہے، تو تکنیکی اعتبار سے مائیکروسافٹ کا سکائپ ہی بہترین آپشن رہتا۔ پہلے تو فون کی مارکیٹ پلیس نے بتایا کہ سکائپ نامی کوئی پروگرام موجود نہیں۔ پھر مینوئل سرچ کیا تو پتہ چلا کہ یہ پروگرام موجود تو ہے لیکن فون کو شاید اپ ڈیٹ کرنا پڑے۔ سیٹنگز میں اپ ڈیٹ کا آپشن تھا جس کا مقصد صرف یہ اطلاع دینا تھا کہ اپ ڈیٹس میسر ہیں۔ تاہم اپ ڈیٹس کو انسٹال کرنے کے لئے مجھے Zune انسٹال کرنا پڑا پی سی پر۔ پھر اس کے بعد نصف گھنٹہ محض اس کام پر لگا کہ کیبل کے ذریعے فون کو Zune پروگرام سے کنکٹ کروں۔ پھر اس کے بعد 45 منٹ سے زیادہ وقت لگا اپ ڈیٹ کرتے کرتے۔پھر اس کے بعد جا کر ٹرائی کیا تو وہی ایرر۔ گوگل کیا تو پتہ چلا کہ مائیکروسافٹ نے ونڈوز 7 فون کے لئے سکائپ کو ختم کر دیا ہے۔ ونڈوز 8 یا 8.1 فون یا دیگر تمام پلیٹ فارمز پر سکائپ چلے گا :)
 
ہاہاہہاااااا۔۔۔ لیول ہے سئیں۔ کمال کر دیا شہزادوں نے۔ لیکن مائیکروسافٹ سے یہ متوقع تھا۔۔۔۔ آپ Lync 2013 استعمال کریں۔ اس کے اندر Domain الگ سے دیں۔ اور پھر صارف کا نام اور پاسورڈ تو وہ چل جائے گا۔۔۔۔ کچھ بہتری لائے ہیں یہ لوگ اس میں۔ دوسرا Smart Sync تو نہیں آپ کی Domain پر۔۔۔ وہ بھی مسئلہ کرتا ہے اس بارے میں۔۔۔۔

ویسے مائیکروسافٹ کی اس سے بھی زیادہ لیول کی "چَوَل" سنیں۔
کہ مائیکروسافٹ نے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کی تنصیب کاری کا طریقہ کار بالکل بدل دیا ہے۔ اب آپ اس کو سیٹ اپ سے انسٹال نہیں کر سکتے۔ بلکہ Features سے جا کر Add کروانا پڑتا ہے۔ اور اس کو انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کروانا پڑتا ہے۔ مائیکروسافٹ نے اپنے 3.5 Version کے ربط کو وہاں سے ہٹا دیا ہے۔۔۔ اب اس کو کمانڈ لائن کی جگاڑوں سے انسٹال کروانا پڑتا ہے۔۔۔ :p
 
arifkarim

معطل

ہماری کمپنی میں تو ہر جگہ Lync ہی استعمال ہوتا ہے اور خوب چلتا ہے۔ پتا نہیں کیوں آپ کو مسئلہ ہوا۔
 
یہ بات درست ہے۔ لیکن اسکا جدید ورژن تو غالباً 4.5 ہے۔ اسلئے پرانے والے کی کیا ضرورت ہے؟
 
عباس اعوان

محفلین

کل ہماری کمپنی نے بھی Lyncسے جان چھڑا لی، واقعی بہت سارے مسئلے ہیں اس میں۔
:)
 
arifkarim

معطل
کل ہماری کمپنی نے بھی Lyncسے جان چھڑا لی، واقعی بہت سارے مسئلے ہیں اس میں۔
:)
Lync امپلیمنٹیشن میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔ شروع شروع میں کچھ مسائل تھے جیسے Outlook کنکٹ نہیں ہوتا تھا البتہ کچھ Tweaks کے بعد اسکو درست کر دیا گیا۔
 
قیصرانی

لائبریرین
ہاہاہہاااااا۔۔۔ لیول ہے سئیں۔ کمال کر دیا شہزادوں نے۔ لیکن مائیکروسافٹ سے یہ متوقع تھا۔۔۔۔ آپ Lync 2013 استعمال کریں۔ اس کے اندر Domain الگ سے دیں۔ اور پھر صارف کا نام اور پاسورڈ تو وہ چل جائے گا۔۔۔۔ کچھ بہتری لائے ہیں یہ لوگ اس میں۔ دوسرا Smart Sync تو نہیں آپ کی Domain پر۔۔۔ وہ بھی مسئلہ کرتا ہے اس بارے میں۔۔۔۔

ویسے مائیکروسافٹ کی اس سے بھی زیادہ لیول کی "چَوَل" سنیں۔
کہ مائیکروسافٹ نے ڈاٹ نیٹ فریم ورک کی تنصیب کاری کا طریقہ کار بالکل بدل دیا ہے۔ اب آپ اس کو سیٹ اپ سے انسٹال نہیں کر سکتے۔ بلکہ Features سے جا کر Add کروانا پڑتا ہے۔ اور اس کو انٹرنیٹ سے ڈاؤنلوڈ کروانا پڑتا ہے۔ مائیکروسافٹ نے اپنے 3.5 Version کے ربط کو وہاں سے ہٹا دیا ہے۔۔۔ اب اس کو کمانڈ لائن کی جگاڑوں سے انسٹال کروانا پڑتا ہے۔۔۔ :p
فون پر سنک 2010 تھا جو کام نہیں کر رہا تھا۔ اس سے قبل سمبیان فون پر بھی یہی مسئلہ ہوا تھا۔ 2013 کو آزمانے کی ہمت نہیں ہوئی کہ امید یہی تھی کہ وہ بھی کام نہ کرتا :)
مائیکروسافٹ چول میکر ہے :)
 
قیصرانی

لائبریرین
کل ایک بڑا لطیفہ ہوا۔ ہماری مارکیٹنگ ہیڈ نے بتایا کہ جمعرات کو اس کی ایک وڈیو کانفرنس ہونی ہے لیکن وہ فیلڈ میں ہوگی تو موبائل (لومیا 900) پر کوئی "متعلقہ پروگرام" ڈال دوں۔ مائیکروسافٹ کا Lync بہت مسئلہ کرتا ہے، اس لئے میں نے اسے سکائپ کا مشورہ دیا کہ ونڈوز 7 فون ہے، تو تکنیکی اعتبار سے مائیکروسافٹ کا سکائپ ہی بہترین آپشن رہتا۔ پہلے تو فون کی مارکیٹ پلیس نے بتایا کہ سکائپ نامی کوئی پروگرام موجود نہیں۔ پھر مینوئل سرچ کیا تو پتہ چلا کہ یہ پروگرام موجود تو ہے لیکن فون کو شاید اپ ڈیٹ کرنا پڑے۔ سیٹنگز میں اپ ڈیٹ کا آپشن تھا جس کا مقصد صرف یہ اطلاع دینا تھا کہ اپ ڈیٹس میسر ہیں۔ تاہم اپ ڈیٹس کو انسٹال کرنے کے لئے مجھے Zune انسٹال کرنا پڑا پی سی پر۔ پھر اس کے بعد نصف گھنٹہ محض اس کام پر لگا کہ کیبل کے ذریعے فون کو Zune پروگرام سے کنکٹ کروں۔ پھر اس کے بعد 45 منٹ سے زیادہ وقت لگا اپ ڈیٹ کرتے کرتے۔پھر اس کے بعد جا کر ٹرائی کیا تو وہی ایرر۔ گوگل کیا تو پتہ چلا کہ مائیکروسافٹ نے ونڈوز 7 فون کے لئے سکائپ کو ختم کر دیا ہے۔ ونڈوز 8 یا 8.1 فون یا دیگر تمام پلیٹ فارمز پر سکائپ چلے گا :)
اس میں ایک اور اطلاع کہ اپ ڈیٹ کے بعد فون پر آٹو ریسپانڈر لگ گیا اور تمام کالز وائس میل پر منتقل ہو گئیں۔ مزید "فیچرز" جوں جوں پتہ چلتے جائیں گے، بتاتا رہوں گا :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
فون پر سنک 2010 تھا جو کام نہیں کر رہا تھا۔ اس سے قبل سمبیان فون پر بھی یہی مسئلہ ہوا تھا۔ 2013 کو آزمانے کی ہمت نہیں ہوئی کہ امید یہی تھی کہ وہ بھی کام نہ کرتا :)
مائیکروسافٹ چول میکر ہے :)
2013 کام کرتا ہے۔ :)
 
عباس اعوان

محفلین
Lync امپلیمنٹیشن میں مسئلہ ہو سکتا ہے۔ شروع شروع میں کچھ مسائل تھے جیسے Outlook کنکٹ نہیں ہوتا تھا البتہ کچھ Tweaks کے بعد اسکو درست کر دیا گیا۔
کتنے مسئلے درست کریں، ونڈوز پر درست کریں تو میک پر مسئلہ، پھر موبائل ڈیوائسز۔۔۔
سکرین شئیرنگ کا تو حال ہی مت پوچھیں۔
 
محمدصابر

محفلین
نہیں بھئی جب مزا آنا شروع ہوتا ہے تو ٹرائل ختم ہو جاتا ہے۔ پہلے شاید یہ لائیو کمیونیکیشن سرور کے نام سے موجود تھا۔ وہ بھی مزے کا تھا لیکن چھ ماہ بعد ختم شد۔ آج کل اوپن میٹنگ انسٹال کیا ہے۔ لیکن اس کی کوئی موبائل ایپ نہیں ہے۔ :(

ویسے آپ ان باکس کر سکتے ہیں۔ :)
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
گزشتہ روز یعنی 22 اکتوبر 2014 کو گوگل نے نئی سروس متعارف کروا دی ہے۔ جس کا نام انہوں نے Inbox رکھا ہے۔ جو کہ پہلے سے بہتر انداز میں اہم ای میلز، فلائٹ بکنگز اور اس جیسی دیگر چیزوں کے انصرام میں مدد کرے گی۔ اپنے بلاگ میں گوگل نے کہا ہے کہ
"Inbox is by the same people who brought you Gmail, but it’s not Gmail: it's a completely different type of inbox, designed to focus on what really matters,"​
گوگل کا کہنا ہے کہ ان باکس رئیل ٹائم اپڈیٹس مہیا کرے گی۔ مثال کے طور پر کسی بھی آنلائن خریدے گئے آئٹم کا ڈیلیوری سٹیٹس۔۔۔۔
فی الحال گوگل کا کہنا ہے کہ ہم اس کے لیے اکاؤنٹس صرف چند صارفین کو مہیا کر رہے ہیں۔ جن کو باقاعدہ Invitation ملے گی۔ انویٹیشن حاصل کرنے کے لیے صارفین inbox@google.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔

ان باکس کا ربط
اینڈرائڈ ایپ کا ربط
ان باکس بہت ہی زبردست اور Interactive ہے۔ اس میں گوگل پلس اور جی میل کو ملا جلا کر ایک نئی چیز بنا دی گئی ہے۔۔۔۔
یاددہانیوں، ملاقاتوں اور سفر کے لیے تعین کردہ چیزوں کے علاوہ جو اچھی چیز ہے وہ یہ کہ Bundled کے نام سے Filters متعارف کروائے گئے ہیں۔ ہاٹ میل اور آؤٹ لک میں تو یہ چیز پرانی ہے۔ تاہم جی میل کے حوالے سے نئی ہے۔ آپ کسی بھی متعلقہ فرد یا سائٹ کی ای میلز کو اس سے متعلق گروپ یا درجہ بندی میں ReDirect کروا سکتے ہیں۔۔۔۔
بقیہ تفصیلات ایک وقفے کے بعد۔۔۔ :ٰ)

مجھے اس کا اکاؤنٹ تو مل گیا ہے۔ لیکن آگے مزید لوگوں کو بلانے کے لیے انوائٹ نہیں ملے۔۔۔۔ ان کا انتظار جاری ہے۔
 
کیا آپ واقعی جی میل آنکھ بند کر کے استعمال کرتے ہیں؟ لیبلس اور فلٹرس تو جی میل میں ابتدائی دنوں سے موجود ہیں، ان دنوں سے جب دورے ای میل کلائنٹ ای میل گروپنگ کے لیے فولڈرس فراہم کرتے تھے، تب جی میل میں لیبلس کی مدد سے ایک ہی ای میل کو مختلف زمروں سے منسلک کرنے کی سہولت موجود تھی۔ اس کے بعد ایک لیب فیچر نیسٹیڈ یا ہائرارکیکل لیبلس کا متعارف ہوا جو بعد میں عمومی استعمال کے لیے جاری کر دیا گیا۔ اور فلٹرس کا نضام بھی جی میل میں تقریباً ازل سے ہے، اور اس کا فلٹر بے حق مؤثر و سہولیات سے پر ہے۔ ابھی کوئی سال دو سال قبل جی میل نے خود کار بنڈلنگ متعارف کروایا تھا جس کے تحت ان باکس میں آنے والے ای میلز چند زمروں میں منقسم ہو جاتے تھے جنھیں ٹیبس کی صورت دکھایا جاتا ہے، مثلاً پرائمری، سوشل، پروموشنز، اپڈیٹس، فورمس وغیرہ۔ اس وقت بھی جی میل ان باکس کو مختلف موڈ میں دکھانے کی سہولت موجود ہے، مثلاً ان ریڈ فرسٹ، اسٹارڈ فرسٹ، امپورٹینٹ فرسٹ، پرائیورٹی فرسٹ اور مذکورہ ڈیفالٹ ٹیبڈ موڈ۔ :) :) :)
مجھے اس کا اکاؤنٹ تو مل گیا ہے۔ لیکن آگے مزید لوگوں کو بلانے کے لیے انوائٹ نہیں ملے۔۔۔۔ ان کا انتظار جاری ہے۔
ہمیں قطار میں سمجھیں۔ اپلیکیشن نصب کیے کب سے منتظر ہیں! :) :) :)
 
Top