آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

نیلم

محفلین
Wateen ki device k sath chali gai :|
asal me wateen kharab hone ki waja se pichle aik maah se mobile se online hn aur mobile urdu nai likhta.
اوووووو بہت افسوس کی بات ہے ،،،کون سا موبائل استعمال کر رہے ہو؟
موبائل میں ایک ایپ ڈاؤنلوڈ کر لو ،،فائرفاکس ،،،پھر وہاں سے اردو ویب پہ آؤ تو شائد تمہارا مسئلہ حل ہو :)
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Nokia x2-01 istemal ker ra hn.
app ka link de dijye please.

اوووووو بہت افسوس کی بات ہے ،،،کون سا موبائل استعمال کر رہے ہو؟
موبائل میں ایک ایپ ڈاؤنلوڈ کر لو ،،فائرفاکس ،،،پھر وہاں سے اردو ویب پہ آؤ تو شائد تمہارا مسئلہ حل ہو :)
 
بھلکڑ

لائبریرین
محمد بلال اعظم بھیا اگر زیادہ مسئلہ نہ ہو تو اردو کی بورڈ کی ویب سائٹ کھول کر ۔۔۔۔۔۔کاپی پیسٹ کرتے رہو!
اور ہاں اگر پوری طرح لوڈ ہو جائے ویب پیج تب کمنٹ کر کے دیکھو! یہ مسئلہ تب آتا ہے جب موبائل میں پیج مکمل لوڈ نہ ہوا ہو!
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Urdu keyboard ka link bta dain plz. Me firefoz b check kar ra hn.

محمد بلال اعظم بھیا اگر زیادہ مسئلہ نہ ہو تو اردو کی بورڈ کی ویب سائٹ کھول کر ۔۔۔ ۔۔۔ کاپی پیسٹ کرتے رہو!
اور ہاں اگر پوری طرح لوڈ ہو جائے ویب پیج تب کمنٹ کر کے دیکھو! یہ مسئلہ تب آتا ہے جب موبائل میں پیج مکمل لوڈ نہ ہوا ہو!
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین
Bht mazedaar jawabaat. Mera zaati khayaal he k is dafa 8th birthday k moqa pe aap ki century b poori ho jani chaiye.

زبیر مرزا, السلام علیکم
@ وعلیکم سلام :)

1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
@ میری ملاقات صرف ایک محفلین سے ہی ہوئی ہے اور وہ ہیں میری سوئیٹیسٹ مدیحہ گیلانی آپا :p:p

2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
@نہی بھئی ان مین سے تو کسی سے بھی نہی لگتا ڈر ور :rolleyes:نبیل انکل کا تو نہی پتہ باقی دو ڈرنے کی چیز ہی نہی ہیں:biggrin:

3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
@ چائے بنا سکتی ہوں وہی بنا کے پلا دینی ہے میں نے تو:p

4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
@ ویسے تو مجھے اس کا پتہ نہی ہے مجھے تو اپنی آپا کا ہی اچھا لگتا ہے زوق جیسے میں رونی کھانا زوق کہتی ہوں اور فاتح بھائی اور محمد احمد بھائی کا بھی اچھا ہی ہوتا ہے کاز ان کے تھریڈز میں جا کر میں کچھ بھی کروں یہ مجھے کچھ بھی نہی کہتے پلس پوائینٹ یو نو :p:laughing:

5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
@ محب علوی بھائی اور محمد بلال اعظم بھی :) منا جانتے ہیں نا اپ سب اسے:rolleyes:

6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
@ہممم شاید نیرنگ خیال اور حسان خان کے :)

7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
میں نے 25 دسمبر 2012 میں ائی تھی اور آپا جانی کو یوز کرتے دیکھا تھا پر آئی میں خود تھی ادھر:rolleyes:

8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟
@جب جب ٹائم ملے یہاں ا جاتی ہوں اور پھر جاتی ہی نہی ہوں :p

9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟
گپ شپ گپ شپ گپ شپ :p

10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
@ سب سے کچھ نہ کچھ سیکھ رہی ہوں ۔۔تین تو نہی ہیں کوئی سبھی ہیں اس میں آتے :)
 
وعلیکم السلام
1- آپ کی ملاقات کون کون سے محفلین سے ہوچکی ہے؟
سب سے پہلے اوشو سے ملاقات ہوئی جس کی روداد وہ شریک محفل کر چکے ہیں بہت نفیس انسان ہیں بہت اچھا لگا ان سے مل کر اس کے بعد اسلام آباد میں سید زبیر قبلہ امجد علی راجا اور امجد میانداد سے ملاقات ہو چکی ہے ہر ذرہ اپنی جگہ آفتاب ہے :)
2- آپ کو کس محفلین سے ڈر لگتا ہے ؟
1- سعود بن سعید بھائی سے 2 نبیل بھائی سے 3- شمشاد بھائی سے
ان تینوں میں سے میری سب سے زیادہ بات چیت شمشاد بھائی سے ہی ہوئی ہے اس لئے پہلے دو اراکین سے ڈرنے کا سوال ہی نہین پیدا ہو سکتا شمشاد بھائی یار باش آدمی ہیں بہت مخلص اور نفیس مخلص آدمی سے ڈر کیسے لگ سکتا ہے۔
3- اگر آپ کو ایک کسی ایک محفلین کے لیے کھانا بنانا پڑے تو کس کے لیے اور کیا بنائیں گے؟
کسی ایک کی قید کیوں؟ جو آئے سو آئے ہم دل کشادہ رکھتے ہیں پکانے کو تو سب کچھ پکا لیتا ہوں مگر خاص طور پر کسی رکن کے لئے پکانا پڑے تو بریانی بناؤں گا :)
4- محفل میں سب سے اچھا شاعرانہ ذوق کس کا ہے - کوئی تین نام بتائیں؟
میرے خیال میں اس فہرست میں بہت سے لوگ ہیں کسی کا نام رہ جائے تو دل آزاری کا خدشہ ہے لہذا سب کے نام بتا دیتا ہوں اس فہرست میں الف عین فاتح مدیحہ گیلانی محمد یعقوب آسی سید زبیر
عمر اعظم@طارق شاہ اور کئی دوسرے شامل ہیں جن کے نام اس وقت ذہن میں نہیں آ رہے۔
5- سب سے اچھی حس مزاح کن 3 محفلین کی لگتی ہے آپ کو؟
مزاح اور پھکڑپن میں بہت فرق ہے میرے خیال میں محفلین میں جس کی حس مزاح کمال درجے کی ہے وہ استاد جی محمد یعقوب آسی اور محمد خلیل الرحمٰن بھائی جی ہیںدیگر عینی شاہ کی حس مراح ایسی ہے کہ بے اختیار ہنسی آجاتی ہے اس کے مزاح میں بڑی بے ساختگی ہوتی ہے اور بہت سے ہیں کس کس کا نام گنواوں
6- سب سے مفید اور معلوماتی مراسلے کس محفلین کے ہوتے ہیں آپ کے خیال میں؟
نیرنگ خیال نیلم محسن وقار علی اور بہت سے ہیں
7- آپ نے محفل میں کب اور کس کے بتانے پر شمولیت اختیار کی؟
17 فروری 2013 کو رکن بنا وجہ رکنیت کچھ ادبی مواد کی تلاش تھی
8- آپ محفل میں عام طورپر کتنا وقت صرف کرتے ہیں اور کس وقت داخل ہوتے ہیں؟
اس کا کوئی وقت مقرر نہیں جب بھی فرصت مل جائے
9- محفل میں آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ سیکش کون سا ہے ؟
سب سے پسندیدہ سیکشن ظاہر ہے بزم سخن ہی ہے جو کہ میری محفل میں شمولیت کہ وجہ بھی ہے
10- کون سے تین محفلین ہیں جن سے آپ نے بہت کچھ سیکھا ؟
الف عین استاد جی محمد یعقوب آسی استاد جی محمد خلیل الرحمٰن بھائی جی
 
Top