خزاں کے رنگ آئیرلینڈ میں

عثمان

محفلین
رہائشی علاقہ آپ کا اچھا ہے۔ جس سے آپ کے شوہر کی سالانہ آمدنی کا کچھ کچھ تخمینہ لگایا جا سکتا ہے۔ :)
 

تعبیر

محفلین
یہ آئیر لینڈ تو بالکل ناروے جیسا ہے۔ کونسا علاقہ ہے یہ؟
:eek: عارف بچے آپ یہاں اتنے عرصے کے بعد :)
یہ ناروے کی ہی تصاویر ہیں غلطی سے آئیر لینڈ لکھ دیا:p
میں نے سوچ ہے کہ یہ سرپرائز ہوگا پہلے یہاں کی سب تصاویر اتار کر جمع کرونگی پھر بتاؤنگی کہ یہ کونسی جگہ ہے
 
Top