Arey bhaio kun naraz ho rahe ho, mein ne change kar dia hai shair, peley baat meri samajh mein naheen aae thi magar jab ghor kia ta samajh aae ke aap log theek he keh rahe hain lihaza corection kar de.. Regards
February 19, 2015
چھ تندوری ایک نہاری
تین چھڑوں کی ہے یہ کہانی
چھ تندوری ایک نہاری
کب تک کوئی کھا سکتا ہے
چھ تندوری ایک نہاری
پانچ برس ہم کھا کھا تھک گئے
یارب کیسی بری تھی خواری
چھ تندوری ایک نہاری
جمعے کو ارہر کی دال
چاول اس پر تڑکے والا
انور کی تھی ذمہ داری
اگلے دن پھر وہی ہے خواری
چھ...
اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر
اے چاند یہاں نہ نکلا کر یہاں اُلٹی گنگا بہتی ہے
اس دیس میں اندھے حاکم ہیں نہ ڈرتے ہیں نہ نادم ہیں
مری کتنی بڑھیا کوٹھی ہے مری کتنی ودھیا کاریں ہیں
مرا کتنا سوہنا بیٹا ہے کیوں لوگ نہ جانے جلتے ہیں
کوئلوں پرمہر لگاتے ہیں...
Charter "OFF" Democracy
کیوں لڑتے ہیں آپس میں ہم ملکر کھانے میں برکت ہے
کھائیں گے اب ہم سب مل کر آدھا آدھا ففٹی ففٹی
کرنا ہے اب یونہی گزارہ آدھا آدھا ففٹی ففٹی
یہ ہے ہمارا وہ ہے تمہارا آدھا آدھا ففٹی ففٹی
دیکھو کرپشن میں بے ایمانی اچھی بات نہیں ہوتی ہے
بات یہ ہم نے...