Recent content by imran shahzad tarar

  1. I

    شرک و توحید میں فرق کرنے کے تین بنیادی اصول ۔۔۔

    اس مضمون سے یہ پتہ چلتا ہے کہ پهر مشرکین مکہ بهی حق بجانب تهے۔۔۔۔ کیونکہ وہ اپنے عبادت گزاروں کی عبادت نہیں کرتے تهے بلکہ ان کو وسیلہ پکڑتے تهے لیکن اللہ تعالٰی نے پورے قرآن میں ان کے اس وسیلہ کو شرک عظیم کہا ہے۔۔۔
  2. I

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    پریشانیوں سےنجات رنج وغم ، مصیبت وتکلیف اورمشکل وپریشانی کے وقت کی دعائیں ترتیب: کفایت اللہ سنابلی {لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِنَ الظَّالِمِينَ}(الأنبياء:۸۷) سعد رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یونس علیہ السلام مچھلی کے پیٹ میں یہ...
  3. I

    پریشانی اور صدمے کے وقت کی دعائیں

    مغزل صاحبہ اور ناعمہ عزیز صاحبہ آپ نے جو دعائیں پیش کی ہیں ان کی اگر اسناد بهی ہوتی تو زیادہ بہتر تها۔۔ میں ایک مضمون پیش کرتا ہوں اس میں ان دعاؤں کی سندیں موجود ہیں
  4. I

    ساس اور بہو

    بہو رانیاں (تحریر: بشری امیر.انتخاب عمران شہزاد تارڑ) بیٹے کی بیوی کو ’’بہو رانی‘‘ کہتے ہیں جب بیٹے کی شادی کی جاتی ہے تو وہ دلہن بیاہ کر لاتا ہے، گھر والے اس کی دلہن کے لئے پھولوں والی گاڑی بڑے اہتمام سے لے کر جاتے ہیں، تاکہ بہو کو عزت اور پیار سے اپنے گھر لایا جائے، گھر کا ایک کمرہ خوب اچھی...
  5. I

    ساس اور بہو

    ساس اور بہو کا مسئلہ ساس بہو کا جھگڑا 99 فیصد گھروں کے لئے مسائل کا باعث بنتا ہے۔ یہ جھگڑا عورت کی Lust for Possession کی بنیاد پر وجود پذیر ہوتا ہے۔ عورت میں ملکیت کا جذبہ اتنا شدید ہوتا ہے کہ وہ اس میں شراکت برداشت نہیں کر سکتی ۔ بیوی کی حیثیت سے وہ سوکن کو اور ماں کی حیثیت سے وہ بہو کو...
  6. I

    ساس اور بہو

    سسرال کا دل جیتنا کیا ناممکن ہے جانے کیوں بعض رشتوں میں کڑواہٹ بھری رہتی ہے۔ یہ کڑواہٹ کبھی تو اپنی ہی وجہ سے بھر جاتی ہے اور کبھی دوسرے بھرنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں اور یہ نازک رشتے مثلاً ساس، بہو ، نند ،بھاوج اور میاں بیوی کے ہوتے ہیں اگر ہر معاملے میں عقلمندی اور سمجھداری کا مظاہرہ کیا...
Top