بہو رانیاں
(تحریر: بشری امیر.انتخاب عمران شہزاد تارڑ)
بیٹے کی بیوی کو ’’بہو رانی‘‘ کہتے ہیں جب بیٹے کی شادی کی جاتی ہے تو وہ دلہن بیاہ کر لاتا ہے، گھر والے اس کی دلہن کے لئے پھولوں والی گاڑی بڑے اہتمام سے لے کر جاتے ہیں، تاکہ بہو کو عزت اور پیار سے اپنے گھر لایا جائے، گھر کا ایک کمرہ خوب اچھی...