Recent content by asadij

  1. A

    اردو ویب پیڈ میں اردو حرف لکھنے میں دشواری؟

    آپ کی دی ھوئی ڈیمو فائلز میں بھی یھ مسئلھ آ رھا ھے۔ اردو ویب پیڈ کا سب سے نیا ورژن کھاں سے download ھو سکتا ھے؟
  2. A

    اردو ویب پیڈ میں اردو حرف لکھنے میں دشواری؟

    ھم نے جاوا سکرپٹ فایل یا کسی بھی اور سورس فایل کو تبدل نھیں کیا اور انٹرنٹ ایکسپلورر کا ورژن بھی 6 ھی ھے۔
  3. A

    اردو ویب پیڈ میں اردو حرف لکھنے میں دشواری؟

    ایک اھم بات یھ ھے کے سنگل لاین اردو ویب پیڈ میں یھ حروف ٹھیک لکھےجاتے ھیں۔
  4. A

    اردو ویب پیڈ میں اردو حرف لکھنے میں دشواری؟

    Development Tool: ASP.NET Browser: Internet Explorer اور مجھے یھ سایٹ ایک ویب ھوسٹنگ serverپہ ھوسٹ کروانی ھے۔
  5. A

    اردو ویب پیڈ میں اردو حرف لکھنے میں دشواری؟

    میں نے اپنی ویب سایٹ میں ملٹی لاین اردو ویب پیڈ استعمال کیا ھے لیکین مندرجھ ذیل حروف لکھنے میں دشواری ھے براےمھربانی مدد کریں؟ جب یھ حرف لکھنے کی کوشش کی جاتی ھے تو وھاں ایک ڈبھ بن جاتا ھے۔ ہ ھ ے ٹ ڑ ۃ ڈ ں
Top