Recent content by معراج خٹک

  1. م

    اردوائے ہوئے سانچے

    السلام علیکم۔ کیا اس بارے میں کوئی پیش رفت ھوئی ہے؟
  2. م

    اردوائے ہوئے سانچے

    محفل پر موجود زمرہ بھی اس سلسلے میں استعمال کیا جاسکتا ہے اور کوئی اورنیا صفحہ بھی اس سلسلے کے لئے بنایاجاسکتا ہے۔ لیکن اسکے ساتھ ساتھ شائد یہ بھی ایک اچھا خیال ہےکہ اس زمرے کو ایک آسانی سےیاد کئے جانے والے پتہ سے پڑھا جاسکے، جیسا کہ ابن سعید صاحب نے سانچوں کےلئے ایک الگ سے سب ڈومین کے بارے میں...
  3. م

    اردوائے ہوئے سانچے

    شکریہ ابن سعید صاحب۔ میری مرادبھی ڈاؤن لوڈ کئے جانے کے قابل سانچوں سے ہے۔ کیونکہ اردوٹیک پر موجود سانچوں کو تو وہی دوست استعمال کرسکتے ہیں، جوکہ وہاں رجسٹرڈ ہوں۔ سانچوں سے متعلق اس نئی سائٹ کا آئیڈیا بہیت اچھاہے۔ اس سائٹ میں اگریہ آپشن بھی ہوکہ اگر کوئی اس میں اپنا سانچہ جو کہ اردوایا...
  4. م

    اردوائے ہوئے سانچے

    السلام علیکم۔ وقتا فوقتا میں مختلف اردو بلاگز کو پڑھتا رہتا ہوں۔ ما شااللہ سارے ہی لکھنے والے بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ ان بلاگزپر جا تے وقت میں نے یہ بھی نوٹ کیا ہے کہ وقتا فوقتا یہ سارے بلاگرز اپنے بلاگز کے سانچے تبدیل کردیتے ہیں۔ اس سلسلے میں میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسی کوئی صورت ہے کہ...
Top