Recent content by محمد نبیل اصغر،

  1. محمد نبیل اصغر،

    حمد ذات پاک

    جی ابھی نیاہوں اس لیے پتہ نہیں لگا... اب سمجھ گیا ہو. شکریہ
  2. محمد نبیل اصغر،

    مظفر وارثی غزل

    شکریہ اصلاح کے لئے تدوین کا وقت گزر گیا ہے آئندہ خیال کرو گا
  3. محمد نبیل اصغر،

    مظفر وارثی غزل

    جناب یہ مظفر وارثی کی غزل ہے
  4. محمد نبیل اصغر،

    لکڑ ہارا

    ﻟﮑﮍﮨﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ( ﺟﺪﯾﺪ ) : ﺩﻭﺳﺮﯼ ﺩﻓﻌﮧ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﻣﯿﺮ ﻟﮑﮍﮨﺎﺭﺍ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﻬﺎ ( ﻭﮦ ﻣﻠﮏ ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺗﻬﺎ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﯾﮩﯿﮟ ﮐﮯ ﻟﮑﮍﮨﺎﺭﮮ ﺍﻣﯿﺮ ﮨﻮﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ) ﺍﺱ ﻟﮑﮍﮨﺎﺭﮮ ﻧﮯ ﺑﻬﯽ ﻭﮦ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﺳﻨﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﻬﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭ ﻟﮑﮍﮨﺎﺭﮮ ﮐﻮ ﻓﺮﺷﺘﮯ ﻧﮯ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﭘﺮ ﺳﻮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﭼﺎﻧﺪﯼ ﮐﮯ ﮐﻠﮩﺎﮌﮮ ﺍﻧﻌﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﮯ ﺗﻬﮯ ...
  5. محمد نبیل اصغر،

    سبق آموز

    ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﻟﺮﺣﻤٰﻦ ﺍﻟﺮﺣﯿﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﺻﺒﺢ ﺑﺨﯿﺮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﻣﻮﺗﯽ ﺗﻼﺵ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ، ﮐﭽﮫ ﻣﭽﮭﻠﯿﺎﮞ ﭘﮑﮍ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﮐﭽﮫ ﮐﻮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﺭﮮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﺎ ۔ ﺑﺎﺩﻝ ﺳﮯ ﺑﺮﺳﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺯﺭﺣﯿﺰ ﺯﻣﯿﻦ ﺍﺳﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺳﺒﺰﮦ...
  6. محمد نبیل اصغر،

    ان کی مہک نے دل کے غنچے کھلا دئیےہیں

    ﷽ اُن کی مہک نے دِل کے غُنچے کِھلا دِیئے ہیں جِس راہ چَل دِیئے ہیں ، کُوچے بَسا دِیئے ہیں جب آگئی ہیں جوشِ رَحْمَت پہ اُن کی آنکھیں جَلتے بُجھا دیئے ہیں ، روتے ہَنسا دیئے ہیں آنے دہں یا ڈبو دیں اَب تو اُنہی کی جانِب کِشتی اُنہی پہ چھوڑی ، لَنگر اُٹھا دیئے ہیں اللہ ! کِیا جہنم اب بھی سَرْد نہ...
  7. محمد نبیل اصغر،

    نیوٹن کے قوانین

    زبردست قانون ہے... ہاہاہاہا
  8. محمد نبیل اصغر،

    حمد ذات پاک

    اے خدا ذات کا اپنی مجھے عرفاں ہو جائے میری ہر سانس تیرے تابعِ فرماں ہو جائے چند شمعیں فروزاں ہے میرے سینے میں روشنی دے مجھے اتنی کہ چراغاں ہو جائے صرف دو زاویوں سے خود کو ہمیشہ دیکھوں زندگی آینہِ سنت و قرآں ہو جائے اتنی توفیق عطا کر تجھے راضی کر لوں روح میری بھی تیرے قرب کے شایاں ہو جائے...
  9. محمد نبیل اصغر،

    مظفر وارثی غزل

    میری جودائیوں سے وہ مل کر نہیں گیا اس کے بغیر میں بھی کوئی مر نہیں گیا. دنیا میں گھوم پھر کے بھی ایسے لگا مجھے جیسے میں اپنی زات سے باہر نہیں گیا. کیاخوب ہے ہماری ترقی پسندیاں زینے بنا لیے کوئی اوپر نہیں گیا. جغرافیے نے کاٹ دیئے راستے میرے تاریخ کو گلا ہے کہ میں گھرنہیں گیا. ایسی کوئی عجیب عمارت...
  10. محمد نبیل اصغر،

    مظفر وارثی نعت شریف - نبی کے راستے کی خاک لوں گا

    نبی کے راستے کی خاک لوں گا میں سب سے قیمتی پوشاک لوں گا محل مینار کیا کرنے ہیں مجھ کو مدینے کے خس و خاشاک لوں گا شاہِ کونین کی فاقہ کشی سے میں اپنی روح کی خوراک لوں گا میری نامہ بری آنسو کریں گے میں ان سے دیدہ نمناک لوں گا میری خواہش اگر پوچھی انہوں نے میں استحکام عرض پاک لوں گا حضور آئیں...
  11. محمد نبیل اصغر،

    اللہ کی نافرمانی کرنے کے باوجود دسترخوان پر اس کی سب نعمتیں ملتی

    اللہ کی نافرمانی کرنے کے باوجود دسترخوان پر اس کی سب نعمتیں ملتی
  12. محمد نبیل اصغر،

    خیرات

    ایک فقیر ایک پھل والے کے پاس گیا اور کہا کہ اللہ کے نام پر کچھ د ے دو۔ پھل والے نے فقیر کو گھور کے دیکھا اور پھر ایک گلا سڑا آم اٹھا کر فقیر کی جھولی میں ڈال دیا۔ فقیر کچھ دیر وہیں کھڑا کچھ سوچتا رہا اور پھر پھل والے کو بیس روپے نکال کر دیے اور کہا کہ بیس روپے کے آم دے دو، دکاندار نے دو بہترین...
Top