خدا کرے آپ کی باتیں کھبی نایاب نہ ہوں۔ آئندہ ماہ سے آپ کی ہدایات کے مطابق عرق گلاب اور سرکہ کا استعمال دوبارہ شروع کردوں گا۔ یقین رکھتے ہیں ہم بھی آپ جیسی رحمت سے مستفید ہونگے۔ اتنا ضرور بتایئں عرق گلاب قرشی کی بڑی بوتل کا ایک چہچ ٹھیک ہے یا چھوٹی بوتلوں میں ملنی والی زیادہ کنسنٹریٹڈ عرق گلاب؟...
آپ کی توجہ کا شکریہ!
ناشتہ میں ایک انڈے کی سفیدی، آدھا ٹوسٹ، اور ایک کپ بلیک ٹی۔ ناشتہ سے پہلےگلپ 4 ملی گرام ایک گولی، نہار منہ شوگر تقریبا 105 اور 115 کے درمیان رہتا ہے۔
دوپہر کے کھانے میں ہر قسم کی خوراک لیتا ہوں۔ ساتھ نیڈوپار 750 ملی گرام۔اس وقت شوگر کھانے کے 2 گھنٹے بعد 160 اور 190 کے درمیان...