نتائج تلاش

  1. م

    ذیابیطس (بلڈ شوگر) کا گھریلو علاج

    شمشاد صاحب! کیا آپ نے رابطہ کیا یا پھر دوائی استعمال کی۔ کوئی اثر ہے؟
  2. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    مزید یہ کہ کیا کرل آئل اور اومیگا 3 میں کوئی فرق ہوتا ہے۔
  3. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    ایک سال کے عرصے میں ذیا بیطس کس حد سے نیچے آ گیا ہے۔ مزید اس دوران آپ کونسی دوائی لیتے رہیے ہیں۔
  4. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    کیا کرل آیئل بازار سے اسی ہی نام سے ملتا ہے۔
  5. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    نایاب! میں نے اکیس دن آپ کی ہدایت پر عمل کیا لیکن فائدہ نایاب۔۔۔۔۔۔
  6. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    سپریم قاضی صاحب کا نسخہ میں نے استعمال کیا۔ اس میں معمولی سی شفا بھی نہیں۔
  7. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    خدا کرے آپ کی باتیں کھبی نایاب نہ ہوں۔ آئندہ ماہ سے آپ کی ہدایات کے مطابق عرق گلاب اور سرکہ کا استعمال دوبارہ شروع کردوں گا۔ یقین رکھتے ہیں ہم بھی آپ جیسی رحمت سے مستفید ہونگے۔ اتنا ضرور بتایئں عرق گلاب قرشی کی بڑی بوتل کا ایک چہچ ٹھیک ہے یا چھوٹی بوتلوں میں ملنی والی زیادہ کنسنٹریٹڈ عرق گلاب؟...
  8. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    نایاب کا تو جواب ہی نایاب ہو گیا۔
  9. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    آپ کی توجہ کا شکریہ! ناشتہ میں ایک انڈے کی سفیدی، آدھا ٹوسٹ، اور ایک کپ بلیک ٹی۔ ناشتہ سے پہلےگلپ 4 ملی گرام ایک گولی، نہار منہ شوگر تقریبا 105 اور 115 کے درمیان رہتا ہے۔ دوپہر کے کھانے میں ہر قسم کی خوراک لیتا ہوں۔ ساتھ نیڈوپار 750 ملی گرام۔اس وقت شوگر کھانے کے 2 گھنٹے بعد 160 اور 190 کے درمیان...
  10. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    عرق گلاب کی ایک بوتل ختم کردی ہے۔ تا حال کوئی افاقہ نہیں ہوا۔دوستوں سے مزید تبصرے کی گزارش ہے۔
  11. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    مزید تبصروں کا انتظار رہے گا۔
  12. م

    شوگر کے مریضوں کے لیے ایک بڑی خوش خبری!

    گزشتہ ایک ہفتہ سے عراق گلاب(قرشی) 2 چمچ صبح، دوپہر، شام استعمال کر لی ہیں۔ تاحال کوئی مثبت نتیجہ نظر نہیں آ رہا۔
Top