بہت شکریہ احمد صاحب۔ سیال ایک قبیلہ ہےاس سے تعلق رکھنے والے لوگ جھنگ اور اس کے گردونواح میں صدیوں سے آباد ہیں۔ آپ نے ہیر رانجھا کی لوک داستان تو سن رکھی ہو گی۔ ہیراسی قبیلے سے تعلق رکھتی تھی۔ اس کے علاوہ سیالوں میں ایک شخصیت ڈاکٹر علامہ طاہر القادری ہیں جو جھنگ سے تعلق رکھتے ہیں اور سیال ہیں۔...
السلام علیکم۔
میرانام عثمان سیال ہے اورتعارف پیش کرنی کی یاد دہانی سے تنگ آکر یہ تعارف نامہ لکھ رہا ہوں۔میں کچھ دن پہلے گوگل پر ایک غزل تلاش کر رہا تھا اور اسی سلسلے میں اردو محفل پر آنے کا اتفاق ہوا۔ فورم دیکھ کر فیصلہ کیا کہ ممبر بن جاؤں۔ امید ہے اب یہ رفاقت ہمیشہ رہے گی۔ مجھے آپ کی کمیونٹی...
افسوس اس بات پر ہے کہ ہاشمی صاحب یہی جرات پہلے کرتے۔ اس دھرنے میں شریک ہونے سے انکار کرتے۔ عوام کو وہ ساری باتیں بتاتے جو آج بتا رہے ہیں۔کس بات کا انتظار کرتے رہے۔ اگر یہ سب کچھ ایک منصوبے کا نتیجہ تھاتو ہاشمی صاحب کس مصلحت کے تحت خاموش رہے اور شامل رہے۔جاوید چودھری کے پروگرام میں کہتے ہیں فوج...